Damadam.pk
Sherazi.Esar's posts | Damadam

Sherazi.Esar's posts:

Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Sherazi.Esar
 

Koi zong ka free internet code batay

Sherazi.Esar
 

نہ تیرے آنے کی خوشی نہ تیرے جانے کا غم
❤️💘💘💘❤️
تیری ظالم اداؤں نے مجھے شاعر بنا دیا

Sherazi.Esar
 

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.

Sherazi.Esar
 

زندگی رھی تو کبھی تم سے ضرور پوچھیں گے.~
اے دوست
.
کون تھا وہ خوش نصیب جس کی خاطر تم نے ھمیں ياد كرنا چھوڑ دیا

Sherazi.Esar
 

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
❤️💔💔💔💔💔💔💔
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.

Sherazi.Esar
 

🌷🌷آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا !!!🌷🌷
❤❤کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا.❤❤

Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Sherazi.Esar
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Sherazi.Esar
 

کیا چھوڑنے والوں کوبھی ویسا درد ہوتا ہے
جیسا چھوڑے ہوؤں کو ہوتا ہے..👌🏻💔

Sherazi.Esar
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤

اُردو شاعری
S  : اُردو شاعری - 
Sherazi.Esar
 

توبہ کی آس پے ہو چکے ہیں بہت سے گناہ
یا ربّ
مہلت تو دے رہا ہے توفیق بھی عطاء کر

Sherazi.Esar
 

انسان کا قیمتی زیور اُسکا کا اخلاق ہوتا ہے

Sherazi.Esar
 

ہمارے لفظوں میں چھوپے جزبات ہوتے ہیں
جلنے والے جلتے ہیں اور برباد ہوتے ہیں

ہمارے لفظوں میں جزبات ہوتے ہیں 
جلنے والے جلتے ہیں اور برباد ہوتے ہیں
S  : ہمارے لفظوں میں جزبات ہوتے ہیں جلنے والے جلتے ہیں اور برباد ہوتے ہیں - 
Sherazi.Esar
 

نہ تیرے آنے کی خوشی نہ تیرے جانے کا غم
او صنم
تیری بے وفائی نے مجھے شاعر بنا دیا

Sherazi.Esar
 

شاعری کیجئے زرہ کمال کی کیجئے
اپنے قلم کا استمعال بہت پیار سے کیجئے
کہیں دکُھ نہ جائے کسی کا دل آپکے لفظوں سے
اپنے لفظوں کا استمعال زرہ احتیاط سے کیجئے

Sherazi.Esar
 

تکلیف تب ہوتی ہے صاحب
جب اپنے دشمنوں جیسا رویہ احتیار کر لیتے ہیں