نہ لو ہم سے ہماری محبت کا امتحان ساقی
دل تو دے بیٹھے ہیں کہیں جان بھی نا دے دیں
ہمارے لفظ بھی کبھی کبھی کاٹتیں ہیں
جو لوگ انکو پڑھتے ہیں وہی ڈانٹتے ہیں
میری زندگی پے اک اخسان کر دو
کسی صبح ملو اور شام کر دو
روشن ہوئی شمع جلنے لگے پروانے
آغازِبسمہِ اللّہ ہے انجام خُدا جانے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain