Damadam.pk
Sherazi.Esar's posts | Damadam

Sherazi.Esar's posts:

Sherazi.Esar
 

ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ اُٹھاتے نہیں پر نظروں سے گِرا دیتے ہیں

Sherazi.Esar
 

ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ اُٹھاتے ہیں پر نظروں سے گرا دیتے ہیں

Sherazi.Esar
 

روشن ہوئی شمع جلنے لگے پروانے
آغازِ بسمہِ اللّہ ہے انجام خُدا جانے

Sherazi.Esar
 

روشن ہوئی شمع جلنے لگے پروانے
آغازِ بسمہِ اللّہ ہے انجام خُدا جانے

Sherazi.Esar
 

زمانے میں نہیں دیکھا حسینوں میں وفا ہوگی
نمک ایسا نہیں دیکھا جو زحموں کی دوا ہوگی

Sherazi.Esar
 

نا شاعر میں نا شاعر میرا باپ
میں قلم کا راجا ،لفظوں میں نواب

Sherazi.Esar
 

شاعری نہ میرا شوق ہے نہ شاعری میرا فن ہے
اس میں چھوپے لفظوں میں دفن میرا کفن ہے

Sherazi.Esar
 

اک بےوفا کہ زخموں پے مرحم لگانے ہم گئے
مرحم کی قسم مرحم نہ ملا مرحم کی جگہ مر ہم گئے

Sherazi.Esar
 

رو رو کر بھی کم نہیں ہوتے ہیں یہ آنسو
صاحب
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی

Sherazi.Esar
 

رو رو کر بھی کم نہیں ہوتے ہیں یہ آنسو
صاحب
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی

Golden words
S  : Golden words - 
Sherazi.Esar
 

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں ہمارا اب گزارا نہیں
بات بھولوں کی ہوتی تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی خق ہمارہ نہیں
جب بھی اہلِ چمن کو ضرورت پڑی
لہو ہم نے دیا گردنیں بھی کٹی
پھر بھی کہتے ہیں ہم سے یہ اہلِ چمن
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں

Sherazi.Esar
 

جتنا ظلم کرنا ہے صاحب کرلو
تمہارا بھی وقت گزر جائے گا ظلم کرتے کرتے
اور ہمارا بھی وقت گز جائے گا ظلم سہتے سہتے
اتنے خوش نہ ہونا آپنے وقت پر
تمہارا وقت آیا ہے صاحب
ہمارا دور آئے گا

Sherazi.Esar
 

آسمان کہ تارو زمین کہ بہارو
کُتی دے پتُرو گٹے نہ مارو
شاعر غصے میں ہے

Sherazi.Esar
 

اگر ہماری محبت اور آپنی چاہت کو دیکھنا چاہتے ہو
صاحب
تو جاؤ سمندر کہ کنارے اور اپنے ہاتھوں پانی اُٹھاؤ جتنا تم اُٹھا سکو وہ تمہاری چاہت
اور جو نہ اُٹھا سکو وہ میری محبت

Sherazi.Esar
 

خیاء آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے
شاہ جی
بے خیاء آنکھیں ہوں تو اشارے ہو ہی جاتے

Jumma mubarak
S  : Jumma mobarak - 
Sherazi.Esar
 

سلیقہ تم نے بھی پردے کا بڑا انمول رکھا ہے
صاخبہ
یہ نگاہیں قاتل ہیں اِنہیں ہی کھول رکھا ہے

Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry -