Damadam.pk
Shez_007's posts | Damadam

Shez_007's posts:

Shez_007
 

لینے آئی تھی وہ بازار میں کپڑے..!
بنا چائے پلائے میں کیسے جانے دیتا..
#pata nai kn

Shez_007
 

لینے آئی تھی وہ بازار میں کپڑے..!
بنا چائے پلائے میں کیسے جانے دیتا..

Shez_007
 

میں نے دل کو منا لیا اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ❤❤🥀

Shez_007
 

(' }_,
(_/\\__
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے🙂
ایسی ایک روح کی تلاش میں ہوں🖤

Shez_007
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﮬﻦ ﺗﺐ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﭘﺎﺗﯽ
ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﯽﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ
ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ🎵🎶☺️

Shez_007
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتی ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

Shez_007
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

Mohabbat!!!
S  : Mohabbat!!! - 
Shez_007
 

💞ہماری اپنی محفل 😘اپنا انداز 😎اپنی شہرت⁦✌️⁩
#___جاؤ صاحب اپنے چرچے کہیں اور سناؤں🤨

Shez_007
 

#مجھے___مشہور__ہونے__کا___شوق_نہیں 🍷
#بس__چند_لوگوں___کا__غرور___توڑنا____ہے 🔥

Shez_007
 

یہ جو میں آنکھیں موندے بیٹھا ہوں نا
یہ سکون نہیں ضبط کی کوشش ہے__!

Shez_007
 

سب #سے #الگ #رکھتی 😈___ #ہوں #جناب
#سوچ، #مزاج، #انداز، ____✌⚡اور #معیار #اپنا🔥🔗

Shez_007
 

اور کیا چاہتے ہو __اِس دل میں مقام اپنا...!
کہہ تو دیا ہے __میری کُل کائنات ہو تم... 💕

Shez_007
 

وه جیت تو چکا ہے میرے دل کا الیکشن لیکن ڈر ہے.....
وه آزاد اُمیدوار ہے ...... کسی اور کا نہ ہو جائے..

Shez_007
 

بکتے وہی ہیں جن کا ایمان کامل نہ ہو،
میں بہکی ضرور تھی __ بھٹکی نہیں ہوں.

Shez_007
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﭼﺎﮦ ﺍُﺳﯽ ﭘﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ❤
ﺍُﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎٶﮞ ۔۔۔۔۔ کہ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍِﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔

Shez_007
 

گاؤں کے خالص"گُڑ" کے جیسی
مجھے محبت ہے تُم سے...❤

Shez_007
 

جسم ﺍﺏ بےجان ﮨﻮ چکا ہے
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺏ بانہوں میں ﺁﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ❤🌹🥺

Shez_007
 

گلگت سے بھی ٹھنڈا ہے تیری زُلف کا سایہ
گزاریں گے تیرے پاس آکر مئی, جون, جولائی🔥

Shez_007
 

میرا بس چلے تو تیری__ادائیں خرید لوں
اپنے جینے کے واسطے تیری وفائیں خرید لوں
کرسکے جو ہر وقت____دیدار تیرا
سب کچھ لٹا کے وہ__نگاھیں خرید لوں........