میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دوں اس کو
وہ ایک شخص جو میرا ہے,, صرف میرا ہے!!!!
♥
✋👊تو اپنی آکڑ کول رکھ...
🔥✌اسی آپ نواب جے بندے آں..
ہمارےبارے میںاتنا_نہ #سوچو➖#صاحب
#یقینمانوں #عقل سے ہاتھدھو_بیٹھوگے":❤
مانا کہ ہو گئے ہو کسی اور کے جناب
یوں مسکرا کے دل کو جلایا نہ کیجیے
خواہشوں کے سمندر میں لا پتہ سی زندگی😔
یا اللہ تیرے کن کی منتظر یہ بے صبر لڑکی😭😞🥺
یقین کی بات کرتے ہو نہ تو
تو سنیے جناب
اس بھرم میں ہم چوٹ کھاۓ ہوۓ ہیں🌚😀
💔
وہ جو ايک شخص__ نہیں ملتا۔۔۔
لے کر ساری کائنات__ کیا کروں...؟😢
کاش محبت بھی کسی ایپ کی طرح ہوتی جب بھی ورژن ویک ہو جاتا اپ ڈیٹ کر لیتے🌚
نہ تیری ہے نہ میری ہے🤞🏻
یہ دنیا صرف لٹیری ہے🌚
💔
نظر پڑی کسی تصویر پر __ تو یاد آیا
بہت عزیز تھی اک شخص کو ہنسی میری-
🍂
مجھے سب کہتے ہیں میں بدل جاٶں سب کی طرح ہسنا بولنا سیکھ لوں مگر میں لاکھ کوشش کر لوں میں ایسا نہیں کر پاتی میں قدم آگےنہیں بڑھا پاتی میرے لہجے میں مٹھاس نہیں آتی تلخیوں کی زہریلی سریں بھر گٸی ہیں میرے لہجےمیں جوہرپل یاد دلاتی ہیں تمہیں ہنسنے کا حق نہیں🌚🌚💔💔💔
میں اپنے اللہ سے امید لگا کر کبھی مایوس نہیں ہوئی اس نے مجھے کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا..
وه سب کے بھرم رکھ لیتا ہے
اَلْحَمْدُلِلّٰہ 🌸♥️
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی،
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں"🍁🙂🥀
زندگی تب خوبصورت ھو تی ھے
جب زندگی کو خوبصورت بنانے والا ساتھ ھو ♥ ♥ ♥


میں صرف اتنا جانتی ہوں کہ،
میں زخموں سے بھری ہوئی ہوں اور پھر بھی اپنے پیروں پر کھڑی ہوں_" 😊💔
بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں
انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹارہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر تھک ہار کر گر جاتے ہیں۔
میں تمہیں بتاؤں گی
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں
مصروف ہونا کسے کہتے ہیں
بے زار کیسے ہوتے ہیں
ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے سہی۔۔۔۔
جب پیچھے دیکھو گے تو میں نہیں ہوں گی
پھر تم جانو گے
منہ کے بل گرنا کس کو کہتے ہیں💔🙃🖤
میں تمہیں بتاؤں گی
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں
مصروف ہونا کسے کہتے ہیں
بے زار کیسے ہوتے ہیں
ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے سہی۔۔۔۔
جب پیچھے دیکھو گے تو میں نہیں ہوں گی
پھر تم جانو گے
منہ کے بل گرنا کس کو کہتے ہیں💔🙃🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain