مجھے کبھی کبھی لگتا ہے
میں کوئی ستارہ ہوں⭐
مجھے ٹوٹتا ہوا دیکھ کر
اکثر لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے....✨
میں پھول ہوں تو پھر تیرے بالوں میں کیوں نہیں 😐
تو تیر ہے__؟ تو پھر میرے کلیجے سے پار ہو 🌝
ہم تو، تیرے ___ بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے
_":❤🌸
خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب 🎭🥀
درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔
ہم ذرہ بدلحاظ سے ہیں ..
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں..🙂
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ____❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ____❤
زندگی تاریکی ہے سوا اس وقت کے جب لگن ہوتی ہے _ اور ہر لگن اس وقت تک اندھی ہوتی ہے جب تک علم نہیں ہوتا _ اور ہر قسم کا علم بےکا ر ہے جب تک عمل نہ ہو _ اور ہر عمل کھوکھلا ہے جب تک محبت نہ ہو __ اور جب تم محبت کے ساتھ عمل کرتے ہو تب تم خود کو اپنے آپ سے ، ایک دوسرے سے اور خدا سے با ندھ لیتے ہو
کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پھٹ جائیں💔🔥
کچھ لوگوں میں اپنی طرف کھینچ لانے کی طاقت ہوتی ہے مگر اپنائے رکھنے کی قوت نہیں ایسے ھی ......... کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ھمارا حق خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ہے کہ وہ ہمیں ہر حال میں اپنے ساتھ چاہئے ہوتے ہیں بغیر کسی لالچ، کسی غرض کے، بس انکا ہماری زندگی میں ہونا ہی ایک سکون، ایک تسلی کا باعث ہوتا ہے ـ
مُخلص رِشتوں کی قدر کریں کیونکہ جہاں رُوح کے رشتے قائم ھوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ھوتے.
تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگیا ہوں بہت
تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتی ہو
میں سیاہ رنگ ہوں 🖤
رنگ برنگ کے لوگوں میں جچتی ہی نہیں🥀
-" وہ تھک کے کاندھے سے آ لگی ہے، 🔥
میں اس تھکن کے ہزار بار صدقے_"
میں اس کو بتاتا ہوں پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کہ کہتی ہے خدا خیر کرے گا 🥰
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
کبھی سوچا ہے! جب میں مر جاؤں گی تو کون سنائے گا تمہیں اور تم کس کی سُنا کرو گے بے تُکی سی باتیں🖤
-" مجھے سمجھایا جاتا ہے، نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کرو،
میں سب کو اب کیا بتاؤں
کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے_" 🙂💔
_!! ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺳﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﺎ ﻟﮩﺠﮯ ﺑﺮﻑ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
__!!ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﮐﻮ
ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺗﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
__!!ﺳﻨﻮ
ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
__!!ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ
ﻣﻠﮯ ﺟﻮ ﺧﺎﮎ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ۔۔۔
__!! ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
__!!ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺎﮞ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﻮ
...ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﮬﯿﮟ
...??????۔
پھندے سے لٹکی ملےگی جب تم کو لاش میری💔
تم پھر محبت کے نام سے بھی خوف کھاؤ گے. 🔥💔
دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 😍
مجھے پسند ہے لوگوں میں امیـد بانٹنا
روتے ہوۓ چہروں پہ ہنسی کی کرنیـں بکھیر دینا✨
رنگـوں کی دنیـا سے مخلصی کے سارے رنگ چــرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا
بـدلے کی چـاہ کے بغیر پُر خلـوص رہنا
اور ہاں مجھے پسنـد ہے الجھنوں کو سلجھا کہ راستہ دکھانا..... 🍃
ہاں! مجھے پسند ہـے جگنو بننا ❤️✨🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain