اُس کے سپنے ٹوٹ گئے تو تُجھ کو کیا نیند آئیگی
گڑیا جیسی لڑکی کو یوں آس دلانا ٹھیک نہیں
ہر ایکـــــ کے دل کی دعـــا لیـــں....!!!🙂
مگر کسی کے دل کی بددعــا نہ لیـــں...!!!🖤
تنا ڪیوں سجایا ہیں خود ڪو
ڪچھ الگ بات ہیں ڪیا🙄
اتنا قریب ڪیوں آرہی ہو
ہجر ڪی رات ہیں ڪیا❤
گھر میں بہت چہل پہل ہے
خوشیوں ڪی سوغات ہے ڪیا🤔
یہ ڪیا دیڪھ رہی ہو ڪھڑڪی سے
یہ تمہاری بارات ہے ڪیا🔥
.
یہ محبت مرضی سے نہیں ہوتی، یہ نصیب میں لکھ دی جاتی ہے
.کسی کے لیے رزق کی طرح اور کسی کے لیے روگ کی طرح
جب جب لوگوں نے میری محبت کی بے قدری کی تب تب میں نے اللہ کی محبت کی قدر کو پہچانا،لوگوں کے ہر برے رویے سے میں نے خود کو اللہ کے اور بھی قریب پایا خود کو اور بھی پرسکون محسوس کیا جب جب میں نے خود کو اکیلا محسوس کیا اپنے غم بانٹنے کے لئے ایک بھی انسان میسر نا آیا تو اپنی ہر سانس کے ساتھ اللہ کو اپنے پاس پایا,اتنا پاس کے میری تنہائی میں بھی تنہائی نہیں رہی،دنیا کے شور سے بیزار ہو کے میں نے جب بھی اس کو پکارا اس نے مجھے سنا بھی،اپنی آغوش میں بھی لیا اور مجھے تسلی بھی دی کہ کوئی ہو نا ہو وہ ہمیشہ ہر پل میرے ساتھ ہے۔🖤
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی...
نا نا نا ....محترم...
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا ہلائے گی...
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain