Damadam.pk
Shez_007's posts | Damadam

Shez_007's posts:

Shez_007
 

قسم سے !
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ھے .. 🤐
اُسے دراز قد سے چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا .. :/
کیونکہ یہ بس ھو جاتی ھے لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند .. :/
کسی کی آواز , کسی کے الفاظ اور کبھی کبھی کسی کی خاموش نظر ھی دل پہ نقش ھو جاتی ھے .. 😔
پھر آپ چاھیں تو ملک چھوڑ دیں یا پھر دنیا , محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں .. 💔

Shez_007
 

ہاں میں اک بری لڑکی ہوں-------!
شاید میرے جیسا کوی بھی نہیں ہو جسے نہ سلیقہ ہے بات کرنے کا نہ رشتے نبھانے آتے ہیں نہ ہی ان کے لے جینا
مطلب پرستی کی انتہا پہ ہوں،خود کے لیے جینے خود کے لیے سوچنا مجھے خود کو بدلنا ہے مجھے دنیا کے مطابق چلنا ہے -
میں ہر روز جینا مرنا نہیں چاہتی،مجھے ایک ایسے مقام پر جانا ہے جہاں مجھے کسی کی آواز نا آسکے بس میں کھو جاوں جہاں نا کوی آسکے اور نا جا سکے،بس سننے والوں کو یہی سننے کو ملے وہ خود غرض لڑکی اب کہیں نہیں دکھتی شاید وہ مر گئی شاید وہ کھو گئی سب سے دور مٹی تلے دفن ہوئی وہ لڑکی اب کھو گئي-

Shez_007
 

مجھے اپنی وراثت میں تری غزلیں ہی کافی ہیں
کہ جب تو شعر کہتا ہے، مری جاگیر بڑھتی ہے! 🖤

Shez_007
 

کچھ لوگ شروع میں ہمیں اتنی توجہ دیتے ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے ہمارے بےرخی پر ہزار بار پوچھتے اور پھر ایک وقت آتا ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بےرخی ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے

Shez_007
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو__ بتائیں کہ درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے

Shez_007
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا...
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...

Shez_007
 

پھر یوں ہوا حسرتیں پیروں میں گر پڑیں👀🌸
اور میں نے انکو روند کے قصّہ ختم کیا👑♥️✨

Shez_007
 

ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص
سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🔥💔

Shez_007
 

سنا ہے !
وہ عام سی شکل و صورت رکھنے والی لڑکی
جب خود کو سنوارتی ہے تو شہزادیاں بھی اُسے رشک سے دیکھتی ہیں ♥️✨

Shez_007
 

بچھڑ کر تجھ سے اس جہاں میں..
جانے کس کس کا ھوگیا ھوں..🖤

Shez_007
 

کبھی کبھی ہم اندر ہی اندر چیختے ہیں چلّاتے ہیں خود ہی سے لڑتے ہیں اور اپنا ہی گریبان پکڑ کر خود کو جھنجھوڑ کر کہتے ہیں کہ مجھے خوش رہنا ہے،مجھے اس تکلیف سے نکلنا ہے ہم اپنے آگے ہی ہاتھ جوڑ دیتے ہیں کہ خدا کے لیۓ اس تکلیف کو یہیں ختم کر دیا جاۓ اور ہمّت نہیں رہی،پر ہم اپنے آگے ہی بےبس ہو جاتے ہیں کیونکہ اپنی ہی بات سن نہیں پاتے خود کو ہی سمجھ نہیں پاتے اور کتنی تکلیف ہوتی ہے نا جب آپ خود کو ہی سمجھ نا پائیں خود ہی سے ہار جائیں اپنے آگے ہی ہاتھ جوڑ لیں اور سب سے بڑھ کر کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے نا جب آپ خوش رہنا چاہیں پر رہ نا پائیں۔۔۔🙂💔

Shez_007
 

عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا 🔥
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں🥀

Shez_007
 

ھم نے سمندر سے سیکھا ھے، جینے کا سلیقہ ۔،،
چپ چاپ سے بہنا ،اور اپنی موج میں رھنا۔،

Shez_007
 

محبت وہ شخص کر سکتا ہے جو اندر سے خوش ہو مطمئن ہو اور پر باش ہو محبت کوئی سہ رنگا پوسٹر نہیں کہ کمرے میں لگا لیا سونے کا تمغہ نہیں کہ سینے پر سجا لیا پگڑی نہیں کہ خوب کلف لگا کر باندھ لی اور بازار میں آگئے طرہ چھورڑ کر محبت تو روح ہے آپ کے اندر کا اندر آپ کی جان کی جان محبت کا دروازہ صرف ان لوگوں پر کھلتا ہے جو اپنی انا اپنے غرور اور اپنے نفس سے جان چھڑا لیتے ہیں😇

Shez_007
 

کوئی ایسے ہی آپکو روندنے کا حوصلہ نہیں کرلیا کرتا 🙂 پہلے وہ اس بات کا یقین کرتا ھے کہ آپ اسکے قدموں میں ہی ہیں .👣👣..

ہی ہی ہی ہی ہی
S  : ہی ہی ہی ہی ہی - 
ہاہاہاہا۔۔۔۔آپکو کیا لگتا
S  : ہاہاہاہا۔۔۔۔آپکو کیا لگتا - 
سچی مچی
S  : سچی مچی - 
میٹھی میٹھی یہ کہانیاں ہیں
S  : میٹھی میٹھی یہ کہانیاں ہیں - 
میرے نکے نکے سپنے ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
S  : میرے نکے نکے سپنے ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا -