Damadam.pk
Shez_007's posts | Damadam

Shez_007's posts:

Attitude Quotes image
S  : hahahaha - 
Shez_007
 

وحشتــوں کا دھمال جــــاری ھے
دل کی حالت کسی مزار سی ھے🖤

کمال لگتے ہو
S  : کمال لگتے ہو - 
Shez_007
 

-"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
•`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی🌸
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی🖤 بس تم لوٹ آؤ 🥀🌚

Shez_007
 

وہ معصوم سا پیارا لڑکا..... اور میں بدتمیز جن سی لڑکی....

Shez_007
 

مجھے معلوم ہے میری خوداری تمہیں کھو دے گی____
پر میں کیا کرؤں مجھے مانگنے سے الجھن ہوتی ہے___

Shez_007
 

رے نہیں نہیں بہت خوش ہوں میں
آپ بس آنکھوں پے دھیان مت دیں

Memes & Satire image
S  🔥 : ہاہاہاہاہا میری قسمت - 
ہائے میں صدقے
S  : ہائے میں صدقے - 
Shez_007
 

مرشد نے کہا چائے چھوڑ دو
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا

Shez_007
 

تم ایک کال کرو گے تو تمھاری آواز کے سگنلز زندگی میں جان پھونکیں گے اور اگر تم واپس لوٹ آؤ گے تو یہ زندگی مجھ میں پھونک دی جائے گی، اب جیسا تمہیں مناسب لگے..🙂🙂

Shez_007
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ھو جائیں تو ان کو سنبھالا جاتا ھے تبدیل نہیں کیا جاتا😇

Shez_007
 

میں وہ رنگ ہوں
جو کسی پر نہیں جچتا !💞.

Shez_007
 

میں ہمیشہ خوش رہتی ہوں
اب اس کا یہ مطلب نہیں
کہ میری زندگی میں غم نہیں
بس میں نے سمجھ لیا ہے
کہ میری زندگی کا فیصلہ
وہ کرتا ہے جو کائنات چلا رہا ہے
اب میں اداس ہوں بھی تو کیوں
کیا مجھے پتہ نہیں وہ کتنا باکمال ہے
بس یہ ہی بات جو مجھے خوش رکھتی ہے
کہ میری زندگی کا فیصلہ کوئی انسان نہیں
بلکہ میرا اللہﷻ کرتا ہے جس پہ مجھے پورا یقین ہے
بیشک وہ رب ہے اور سب کی سنتا ہے💖💖
_💛👌

Shez_007
 

" میں تُمھاری زندگی کی...🖤🥀
سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں
مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ
ایک دن جب تم میرا نام سُنوگے
...••• تو مسکرا پڑوگے
، !!!! •••• اور کہوگے کہ
؛ وہ جھلی باقی سب لڑکیوں سے
بُہت مختلف تھی ۔ "🧕🏾 🖤🥀

Shez_007
 

ﺟﺐ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ،
"ﭼﻠﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﻞ،
ﺍﺏ ﺩﯾﺮ ﻧﮧ ﮐﺮ"
ﻣﯿﮟ ﻧﻨﮕﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﺩﻭﮌ ﭘﮍﯼ __
ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﮐﮩﺎﮞ؟؟؟
"ﺳﺐ ﮨﺎﺭ ﺩﯾﺎ_!

Shez_007
 

فون پر بات کرتے ہوئے میں نے کہا اور سناؤ.. 🧏🏻♂️💞
اُس پگلی نے چوڑیوں کی چھن چھن سنا دی.. ♥️😘

Shez_007
 

ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺨﺺ !
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﻮ " ﺗﺮﺳﺘﯽ " ﮨﯿﮟ۔__🤗

Shez_007
 

یعنی کوئی بڑا خسارہ تھا ؟؟
سارا گائوں گلے ملا مجھ سے؟

Shez_007
 

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے❣
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا۔