اک نقش تمہارا ہے کہ وہ دل میں جَما ہے
اک تم ہو کہ پہلو میں ....ٹھہرنا نہیں آتا
اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا،🦋
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراؤگے..❤️
اور ایک اجنبی دنیا میں ملیں گے..!!!🍁🍂
اور یوں اچانک ہم کسی دن کھو جائیں گے 🥀
*کسی نے پوچها سچی محبت کی نشانی کیا ہے؟🔥🔥
*میں نے کہا اس کے بعد پهر کسی سے محبت نہ ہو...💯💯
ﺩﮬﻮﭖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﺯﺕ ﺗﮭﯽ ﻣﻮﻡ ﮐﮯ ﻣﮑﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁ ﺋﮯ ﺳﺎﺋﺒﺎﻥ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﺎ.......
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
ہم دل کے حسیں، تم سمجھے نہیں
ہو تم بھی حسِیں ، پر دل کے نہیں❤❤❤💔💔
تیرے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا
میری خواہش ہی نہیں ،دعا بھی ہے♥️
ہنسنا آتا ہے مجھے _ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .
"- لعنت ہو ایسی محبت پہ جو، انسان کو ذہنی مریض بنا دے، محبت تو اک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے_" 💯🖤
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری کمی محسوس ہوتی ہے
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
کیا کہا.. 🔥 زہر خریدنے نکلے ہو
یہ دکانوں پر نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے💔
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain