انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں.خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا! دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا برداشت کرنا پڑتا صبر لازم ہوجاتا، میرا یقین کیجئے...! انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے ! 💔
سوچ لہجہ اور الفاظ میں سے اگر کوئی ایک بھی نا مناسب ہو تو آپ اپنی بات کی اہمیت کھو دیتے ہیں لیکن اگر سوچ پاکیزہ ہو لہجہ نرم ہو اور الفاظ دل میں اترنے والے ہوں تو کوئی آپ کی بات کو رد نہیں کر سکتا.