تنقیــــد کرنے والوں کو مطمئیــــن کرنے کیلئے ... اگر آپ پانی پہ چل کر بھی دکھــــائیــــں گے ... تب بھی وہ یہی کہیــــں گے ... کہ تیرنا نہیــں آتا اسلئے چل رہا ہے .....!!! 💞 💞
عشق میں دو کا عدد آخری حد ہوتا ہے تین ہونے کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے💔
اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂 جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔🥀
وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتےہیں😞 ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے ہیں🙂🔥🔥
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب� �مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے �
جو آنسو اچانک ہی گر پڑے 😢 اُنکی وجہ زباں سے بیاں نہیں ہوسکتی 💔🔥
میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔
میں نے اپنوں کو جھیلا ہے تم عذابوں کی بات کرتے ہو ___'. 🙂💯🥀🔥
اب وہ تعلق نہیں رہا کے تم شکوہ کرو۔ اور ہم وضاحتیں دیں..
جو ترے دل کو لبھائے وہ ادا مجھ میں نہیں 🔥
سنوارنا چھوڑ دیا خود کو __😒 ایک دور میں ہم بھی کمال تھے
عجیب لوگ ہیں یہاں عہدے بے مروّت کے بات کاٹ نہ پائے تو زبان کاٹ دیتے ہیں
عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯 #رنگوںکاکیاہےجسمتوخاک_ہے🥀🌈🏠