میری پسند کا معیار کچھ بھی ہو لیکن۔!!❤
جو چنوں گی اسے بےمثال کر دوں گی ❤️
,,,,,,,,,, 🥀,,,
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌
پہلے پہل سب ہی ہوتے ہیں مخلص
ہمارے سامنے اپنا رویہ آخری لاؤ💕
#for all damadam users
تم نے بس کہانی سنی ہے اور پاگل ہو گئے
یہ فسانہ مجھ پہ بیتا ہے سوچو میرا کیا حال ہوگا 😊🔥
کیا کہا نفسیاتی ہوں؟
آپ جیسوں کی کرم نوازیاں ہیں🌚🔥
میرا رنگ روپ بگڑ گیا...
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 💔🔥🥀
ہم تو سہہ چکے جاناں اب تم بھی دل بڑا رکھنا🔥
وہ مجھےحق حلال طریقےسےمل جاۓ
بس اتنی سی خواہشہے🥰
ہم بھی زندگی جیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
ایک بار ملتے ہے بار بار نہیں۔۔۔۔۔۔۔🛡️
نعم البدل کوٸی نہیں جن کا
تم انہی میں شمار ہوتے ہو❤️
❤️🖤
مجھ نکمی کو ساری دنیا میں صرف ایک تو ہی سنبھال سکتا ہے🙈😍
وہاں آنا جانا تو سب کا رہا❤
ہمارا جانا غضب کا رہا🔥
اور مجھے اس کی ہنسی سے محبت ہوگئی ہے 🙊💕🙈
ہم گاؤں والے ہیں_! اظہار کر نہیں سکتے
ہم ایسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
Allah Hafiz.....
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ🌹
کہاں ممکن ہے کوئ ہم جیسا ملے.😊
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں.❤💯
محبت اک ڈھونگ ہے
گویا ہر کوئی رچائے پھرتا ہے😏
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ😊🔥
پت جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے
بے چہرا پتوں کی صورت
ہم کو ساتھ لیۓ پھرتی ہے
تیرے دھیان کی تیز ہوا...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain