تم نے گِرتے ہوۓ پتوں کو تو دیکھا ہو گا اپنی ہر سانس وه ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں کِتنے بے رحم شجر ہیں نئے پتوں کیلئے پُرانے پتوں کی وفاؤں کو بُھلا دیتے ہیں 🍁
اس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐 میرے منہ سے نکل گیا کہ "شکل کیڑا چنگی آ"🙄 تب سے ڈی پی شو نہیں ہو رہی 🤧😒🤣🤣🤣🤣
عزت کرتے ہیں عزت کرنے والوں کی✌️۔ ہر دل میں اترنے کی چاہت ہم نہیں رکھتے🔥۔ ✨💸💫
بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دِنوں سے🥀 وہ بات تو کرتے ہیں "مگر" باتیں نہیں کرتے💞
وہ ناراض ہوتے تو اسے .....ہر قیمت پر منا لیتے 💗💔 جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے💗💔
ذندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے..!!! درد میں اکیلے ہیں، خوشیوں میں زمانہ ہے..!!!💔
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ😏 کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا💪
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟ وہ تومان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں !
ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں🙃 ہم تو وقت گزاری کا ساماں ٹھہرے💔 #
*" قِسمت ہی نہیں کھیلتی! بعض اوقات انسان ہی کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ! ۔ " 💔🙂*