*آپکی خودداری اور عزت نفس*
*پر لگنے والی چوٹ سب سے*
*گہری چوٹ ہوتی ہے اور اسکی*
*تکلیف بھی سب سے ذیادہ ہوتی ہے*
💯🌺🌹
*صحیح اور غلط دیکھنے کے بعد*
*بھی جو انسان سبق نہیں* *سیکھتا ،وہ دوسروں کے لئے*
*ایک سبق بن جاتا ہے*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*باپ وہ ہستی ہے*
*جس سے اگر دو ستارے مانگو*
*تو وہ پورا آسمان اٹھا لاتا ہے*
میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے محترمہ 💔
دل لگانے سے اچھا ہے جھاڑو لگاؤ 🥴
اماں بھی خوش !!!
گھر بھی صاف 🫡
مت ڈھونڈنا _____ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!💔
ڈال کر اپنے کردار پہ پرداہ💜🥀
🖤اقبال🖤
ہر شخص کیہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀🥀
💦💞💦
*..کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...*
💞💦💞
*💕انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُسے گِرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا💕*
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی_ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس_ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم
S
آواز دے کے چھپ گٸ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
بیوی کی طرف دیکھ کر مسکرانا بھی نیکی ہے
بشرطِ بیوی اپ کی اپنی ہو😂😂😂😄
🌹عزت کرنے والوں کو ۔۔۔
سر آنکھوں پر رکھتی ہوں ۔۔۔۔🌹
😊باقی سب کو ان کی ۔۔۔۔۔
اوقات میں رکھتی ہوں ۔۔۔۔۔😊🤗
Stay away from negative people💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain