Shezi01's posts | Damadam
Shezi01's posts:
یہ کیا کہ وہ جب چاہے مجھے چھین لے مجھ سے

اپنے لئے وہ شخص تڑپتا بھی تو دیکھوں✌🎭🔥
ہارنے میں اک انا کی بات تھی

جیت جانے میں خسارا اور ہے✌🔥🎭
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا

اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا🔥🎭✌
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا

ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا🔥🎭✌
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی

میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی🔥🎭
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں

کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے🔥🎭💯
یوں دیکھنا اس کو کہ کوئی اور نہ دیکھے

انعام تو اچھا تھا مگر شرط کڑی تھی🔥🎭✌
رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر

گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم🔥🎭✌
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے

چاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے🔥🎭✌
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو

نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں🔥🎭✌
Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai,

Jaise Aainey Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai____🔥🎭
ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!

ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!🔥💯🎭
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں

یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں🔥🎭