دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
🔥🎭✌
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے

نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا🔥🎭
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا

وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
کچھ تو تیرے موسم ہی مجھے راس کم آئے

اور کچھ میری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی🔥🎭✌
زندگی کی تھکن میں گم ہوگیا
وہ لفظ

جسے ہم سکون کہتے تھے ۔۔
🔥🎭
“Perhaps someday I’ll crawl back home, beaten, defeated. But not as long as I can make stories out of my heartbreak, beauty out of sorrow.”
تجھے پاکر کہاں خوش تھے

تجھے کھو کر کہاں روئے
DEEP LINES🔥🎭
ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﺟﺴﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ
ﺑﻌﺪ ﻟﻮﮒ

ﺗﺮﺟﻤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ
ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ✌🔥🎭
ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گےہم

آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں کسی اور کا غم🎭✌🔥
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے تھے

تم نے چھوڑکر کوئی احسان نہیں کیا
کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..
اے دل
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا
جس کے بدلے میں تم مل جاؤ..

میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
Aj Damadam Qalabaziya Q khara mere pas_______ 
#mhb11
وہ مجھ سے پیار تو نھیں کرتی مگر

میرا ذکر اپنی سہیلی سی کرتی ،ھے✌🔥🎭
تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے

خراب ہوں اور اچھا خاصا ہوں
🔥🎭
ہو سکتا ہے یہ سال آخری ہو میرا۔۔۔۔۔

ہو سکتا ہے پھر نہ دیکھ پاؤ مجھے🔥🎭🔥🎭
____3x!T
___
مُجھے خبر ہے اِک دل دُکھایا تھا میں نے

میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے🔥🎭
کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..

اے دل
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا🔥🎭✌
تیری آرزو بہت ہے ____ تیرا نتظار کم ہے..!!!

یہ وہ حادثہ ہے جس پہ میرا اختیارکم ہے.✌🔥🎭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain