Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

بدلے ہیں انداز انکے___
کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے
نظر انداز کرتے ہیں !✌🔥🎭

Shezi01
 

کوئ میری اداسی خریدے گا
.a1
مجھے خوش رہنا ہے✌🔥🎭

Shezi01
 

فرصت ملی تو لکھوں گا عنایتیں بھی اس کی
.a1
ابھی تو فی الحال شکایتوں سے فرصت نہیں🔥✌🏻🎭

Shezi01
 

نہ جانے ایسا کیوں ہے مجھ کو یہ معلوم نہیں
بس یوں ہی اِک وہم سا ہے واقعہ ایسا نہیں
چُپ چاپ ہی بیٹھا رہتا ہوں زیادہ کُچھ کہتا نہیں
اِک بوجھ دل میں چُھپاۓ ہوں عیاں جسے کرتا نہیں
بے ربط سی ان سانسوں میں زندگی کی دمک نہیں
ان بے چین دن و رات میں روشن کوئ صبح نہیں
یہ جینا بھی کوئ جینا ہےجہاں سانس نہیں آس نہیں
بس یوں ہی اِک وہم سا ہے واقعہ ایسا نہیں

Shezi01
 

ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے
.a1
جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے🔥✌🏻🎭

Shezi01
 

ڈر اندھیروں سے
نہیں لگتا
خوف روشنی سے
آتا ہے
جس میں سب
صاف صاف
دکھنے لگتا ہے

Shezi01
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
.a1
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🔥✌🏻👀

Shezi01
 

Updated.c8

Shezi01
 

میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں۔۔۔۔ جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرے یا بلا کی محبت۔۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔✌🔥🎭.g6

Shezi01
 

حدود زندگی میں جب کوئی مشکل مقام آیا
.a1
نہ غیروں نے توجہ دی نہ کوئی اپنا کام آیا

Shezi01
 

میں زمانے میں فقت اسی لیے بدنام ہوں
.a1
مجھے لوگوں کی طرح بدلنا نہیں آتا✌🔥🎭

Shezi01
 

اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے تھے
.a1
تم نے چھوڑکر کوئی احسان نہیں کیا✌🔥🎭

Islamic Quotes image
S  : EiD Mubarak .a1 - 
Shezi01
 

ضرورت سے ذیادہ اچھا ہونا بھی
.a1
ضرورت سے ذیادہ ذلیل کرواتا ہے✌🔥🎭

Shezi01
 

Yaha k mozeez (tharki) members khud akrr mujhreh krty meri post pe or mhb mjhe abuser kehta.c8

Shezi01
 

جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو
.a1
وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں!!✌🔥🎭

Shezi01
 

مجھے شدّت سے انتظار رہے گا اُس دن کا جس دن میری ہنسی دکھاوا نہیں رہے گی اور میرے ہونٹ حقیقی ہنسی ہنسیں گے، اُمید ہے وہ دن جلد آۓ گا 🚬🔥🎭

Shezi01
 

ﺗﻢ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ
ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ__
.a1
ﯾﮧ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ..__.... ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﮧ
.!!..ﻧﻤﻰ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ__🔥✌🔥🎭

Shezi01
 

پائیدار خلوص میں دُشواریاں نہ کر
.a1
ہم سے عشق نہیں تو اداکاریاں نہ کر✌🔥🎭

Shezi01
 

اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قَسم
.a1
کیا قَسم تھی خُدا کی قَسم✌🔥🎭