Shezi01's posts | Damadam
Shezi01's posts:
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے 
لوگ محبت کہتے ہیں✌🔥🎭
چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں

داغ ضرور لگتا ہے 💯'
تمام جذبوں سے معتبر ہے•

اداس آنکھوں سے مسکرانا.✌🔥🎭
میں آج افسردہ ہوں کسی اور بات پر

میرے چہرے پر اداسی اسکے سبب سے نہیں..✌🔥🎭
کچھ ستارے تیری پلکوں پے بھی روشن ہوں گے

کچھ رلا ئے گا مجھے بھی تیرا غم عیدکے دن
غیر کے دل میں گر اترنا تھا

میرے دل سے اتر گئے ہوتے✌🔥🎭
ساقی آج رکھ محفل میں عنوان وفا

وہ اٹھ کر نہ چلا جائے تو کافر کہنا!!!✌🎭🔥
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی🔥✌🎭
میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں

مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے✌🔥🎭
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب

وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب🔥✌🎭
زباں زباں میں محبت کا ورد ہے لیکن

دِلوں دِلوں میں محض وقت کا گزارا ہے
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے

شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب

وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب✌🎭🔥
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل

وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی ✌🎭🔥
میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے اندر

آدمی ہوں سو بہت خواب ہیں میرے اندر✌🎭🔥
ساری رسوائی زمانے کی گوارا کر کے

زندگی جیتے ہیں کچھ لوگ خسارہ کر کے
✌🎭🔥
وہ یوں ہی مجھ سے جدا تو نہیں ہوا

کسی نے عرصہ لگایا ہے اسے مجھ سے بدگماں کرتے ہوئے.. ....✌🎭🔥
انہیں دیکھنے کی اس لئے جسارت نہیں کرتا

کیونکہ اب اشک ، چشم کی طہارت نہیں کرتا.. ....✌🎭🔥
جہان ہستی ک راز ہوتی ہیں

کچھ صدائیں بےآواز ہوتی ہیں.. ....✌🎭🔥