میں ایک بیکار سا لڑکا ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں کہاں کسی کی اہمیت کا حامل ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🎭🎭🔥🔥
میں تمھیں اِس طرح چاہتا ہوں۔۔۔۔

جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتا
تم چاہو تو اِسکو پاگل پن سمجھو
ہاں تصویر کو نظم سنا لیتا ہوں میں

دو وقتوں کی چائے کچھ گھنٹوں کی نیند
اس کے علاوہ گھر سے کیا لیتا ہوں میں🎭🎭🔥🔥
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں

کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے۔

دُکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے🙂🍂🖤
تمہیں بُھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں

جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بُھلا دیتے ۔۔؟؟








Me Shayar Tw Nhi 💕💕
Mgr Ayy Haseen
Jbse Dekha 😍😍 Mene Tujhko ,Mujhko Shayari Aa Gai💕💕
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح..🤷🏻♂️ ہم چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح..📰🔥

