😐لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتا ہوں💔😒
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....

اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥💔🔥
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں

تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا
آسان نہیں۔۔یو-ہم سے شاعری میں جیت پانا

ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں..!🔥🔥✌✌
کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو
-------
بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 🔥🔥✌✌
مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے

مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
کہنے لگى هے اب تو تنہائی بهى مجھ سے

مجھ سے هى کرلو محبت ميں تو بےوفا نهيں💔💔
نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں
🔥🔥
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮬﮯ ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ،

ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ 💔🔥
• بات ختم ہو گی تو صرف قبر کی مِٹی پَر،

ہم تُجھے زِندہ نہیں بھول سکتے.''💔🔥✌
----
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣️☺
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😍
نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!

سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے.....
✌✌🔥🔥
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!

کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain