*مجھ کو معلوم نہیں حُسن کی تعریف مگر*
*میری نظر میں حَسین وہ ہے جو تجھ جیسا ہے۔😘😘
ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ۔

۔ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ۔۔ !!🔥🔥
محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی
کچھ دنوں سے
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے
بس کی بات نہیں✌✌🔥🔥
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔

آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞 💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞 💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞 💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞 💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞 💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞 💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞 💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞 💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞 💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞 💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞 💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞 💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞 💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
اس دل کے اِس پار بھی تو اُس پار بھی تو..

یہ تیری سلطنت ہے بسا کے رکھ یا اجاڑ دے..🌿✌💘🔥🔥
یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ

اور ہم انتظار کریں مسلسل
عشق تھا_____تم سے کر لیا

فریب ہوتا تو سب سے کرتے🔥🔥✌✌
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود

اک شخص میری ذات پہ بھاری ھے اس قدر🔥🔥
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری

آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں صاحب

عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯 🔥🔥
اسے تم مٹانے کی کوشش نہ کرنا دل پہ جو لکھا ہے وہ نام آخری ہے

مجھے عشق کرتے ہوۓ لگ رہا ہے میری زندگی کا یہ کام آخری ہے
یہ جو تیرے آس پاس بھٹک رہے ہیں🔥 میری آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں😒 #
جو الزام رہ جائیں۔
.

.
✌️🔥🔥 وہ میرے کفن پےلکھ دینا
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔

ﮐﺴﯽﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد🖤🖤
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،، گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں 🍁🍁
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے.. °°¬🔥🔥✌️
میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں 😻🔥
تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے ❤✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain