Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
.a1
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا✌🔥🔥🔼

Shezi01
 

تیرے قدموں کی آہٹ بتا رہی ہے
کہ تم میری پوسٹ کے آس پاس ہو.c8😍

Shezi01
 

اندھے نِکالتے ہیں، چہرے سے میرے نقص،
.a1
بہروں کو یہ شِکوہ ہے، غلط بولتا ہُوں مَیں.g6🔥🔥✌✌

Shezi01
 

میں تو چپ ہوں کے اندر سے بہت خالی ہوں,,
کچھ لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے,,
میں بدلتے حالات میں دھل جاتا ہوں,,
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے,,.a1🔥🔥🔥

Shezi01
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
.a1
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے🔥🔥

Shezi01
 

جب درد عروج_________ پہ ہو..
.a1
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!!♦🔥🔥

Shezi01
 

ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
.a1
ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ------ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ.g6🔥🔥

Shezi01
 

اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا
.a1
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی✌🔥🔥

Shezi01
 

یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا.
.a1
مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی ہم مزاج نہیں ملا.✌🔥🔥

Shezi01
 

نیا ایک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
.a1
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم✌🔥🔥

Shezi01
 

اسی نے چھین لیا اعتبار چشم نظر
.a1
جسے بھی ہم نے یہاں معتبر بنایا ہے

Shezi01
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کرلو ______
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے🔥🔥🔥

S  : یہاں اداس ہے ہر شخص .a1 کوئ اندر سے کوئ باہر سے - 
Shezi01
 

صدیوں کے تعلق کا گماں ہونے لگا تھا
.a1
حالاں کے اس شخص سے نسبت بھی نہیں تھی..

Shezi01
 

راس تنہائ بھی نہیں آتی
.a1
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں

Shezi01
 

میرے ہاتھوں میں صرف رستہ ہیں
.a1
ان لکیروں میں گھر نہیں آتا

Shezi01
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
.a1
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.

Shezi01
 

تم سے پہلے بھی کئی لوگ تھے وارث میرے
.a1
تم سے پہلے بھی بہت سوں نے مجھے چھوڑ دیا🔥🔥🔥

Shezi01
 

ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
.a1
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا .g6🔥�💯

Shezi01
 

نہیں عشق کا درد لذت سے خا لی
.a1
جسے ذو ق ہے وہ مزا جانتاہے🔥🔥🔥