Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

S  : پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😘 کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری - 
S  : کر لی نا ____چاہت پوری اب لوگ دیکھیں گے تو کیا بولیں گے !! - 
S  : جتنی تم مجھ سے محبت کرتی ہو نا.. 😘 😍😘 اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا ہوں ❤❤ - 
Shezi01
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو بے قدر
.a1
میں شاعر نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں🔥🔥

Shezi01
 

ہمیں شاعری کا شعُور کہــاں_______! ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیـــرے______✌🔥🔥

Shezi01
 

شاعری کا سہارا لے کر آج کل
.a1
کچھ_لوگ__! دل کی بات بول دیتے ہیں

Shezi01
 

خاک کے سوا کچھ___ نہیں ہوں میں
.a1
جس نے جو سمجھا__ بس وہی ہوں میں🔥🔥

Shezi01
 

موت پر بھی ہے یقین تم پر بھی اعتبار ہے
.a1
دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے مجھے دونوں کا انتظار ہے🔥🔥

Shezi01
 

یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں
.a1
۔۔۔۔۔۔۔ کچھ گزرے ھوے لمحے کچھ بچھڑے ھوے لوگ🔥🔥

Shezi01
 

میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر کا فراق
.a1
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ھے اس کا۔۔۔۔
.a1
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرگي

Shezi01
 

بھلا دیں گے تم کو بھی ذرا صبر تو کرو
.a1
رگ رگ میں بسے ہوں تھوڑا وقت تو لگے گا🍂

Shezi01
 

آنسو آہیں تنہائی ویرانی اور غم مسلسل۔
.a1
اک ذرا سا عشق ہوا تھا کیا کیا وراثت میں دے گیا۔✌🔥🔥

Shezi01
 

مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
.a1
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی

Shezi01
 

یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
.a1
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے🔥🔥

Shezi01
 

عیادت کو میری آ کر ______وہ یہ تاکید کرتے ہیں
.a1
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے __..ذرا سا ٹھیک ہوجاؤ✌🔥🔥

Shezi01
 

پھر سے سننے لگا ہوں اپنے دل کی
.a1
آنے والا ہے پھر سے عذاب کوئی۔۔۔🔥🔥

Shezi01
 

حوصلہ دینے جو آتے ہیں، بتائیں انہیں کیا
.a1
ہم تو ہمت ہی نہیں ۔۔۔۔خواب بھی ہارے ہوئے ہیں_____✌🔥🔥

Shezi01
 

جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
.a1
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں.🔥🔥

Shezi01
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
.a1
نہ تم آئے نہ نیند آئی نہ چین آیا نہ موت آئی🔥🔥