اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں

کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث کرنا نہیں چاہتے ہیں جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں✌🔥
اب محبت سے دور رہنا ہے

اب ارادہ ہے باشعور رہنا ہے
✌🔥🔥
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے

حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
کچھ غلط بھی تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا

آتش و آب کا ممکن نہیں، یک جا ہونا ✌🔥🔥
ہزاروں غم میرے سینے میں چھپے ہیں لیکن

میں نے ہر حال میں ہنسنے کی قسم کھائی ہے✌🔥🔥
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں

اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری✌🔥🔥
دل تباہ تیرے غم کو ٹالنے کے لئے

سُنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے✌🔥🔥
میں وہاں بھی جا کر تجھے مانگ لو ں۔۔

کوئی بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں۔✌🔥🔥
چاہوں_تو_سنوار_سکتا_ہوں

🔥🔥♦خود_ہی_خود_کو_بگاڑ_رکھا_ہے
درد ہے_____یا تیری طلب جو بھی ہے____مسلسل ہے...
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........

تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..✌🔥🔥
پھر اسکی یاد
پھر اسکی طلب
پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں🔥🔥🔥
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،

کون......کتنا اداس رہتا ہے 🔥🔥
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو

میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا
میرے خوابوں کی فکر نہ کرنا

ان کو عادت ہے ٹوٹ جانے کی✌
عشِق نوکر تلاش کرتا ہے

ہم ازل سے نواب زادے ہیں
✌🔥🔥♦
میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کر دے

پھڑپھڑاتا بھی نہیں ہوں کہ وہ آزاد نہ کر دے...
اس قدر ضبط میری جان بھی لے سکتا ھے ۔
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے 😢💔😎🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain