Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

3x!T.g7

Shezi01
 

کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
کہ
.a1
محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتے ہو ✌✌🔥🔥

Shezi01
 

مثل تعویز ہے اک شخص
.a1
گلے پڑتا ہے تو سکون آتا ہے ❤✌🔥

Shezi01
 

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
.a1
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے✌🔥🔥

Shezi01
 

میں ایک آئینہ ہوں دیکھاوں گا چہروں کے داغ تجھے
.g6
جسے خراب لگے سامنے سے ہٹ جائے✌🔥🔥

Shezi01
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
.a1
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ!✌🔥🔥

Shezi01
 

-لا حاصل کو روتے ہیں🙂💯
.a1
اور حاصل کو رلاتے ہیں " -🔥🍁

Shezi01
 

برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
مرشد
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا🔥🔥

Shezi01
 

رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
.a1
اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا🔥🔥

Shezi01
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
.a1
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
.a1
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے..✌🔥🔥

Shezi01
 

میں اچھا تھا ، جب تک سہتا رھا۔۔
.a1
بدتمیز ھوگیا ، جب بول پرا۔۔✌🔥🔥

Shezi01
 

پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
.a1
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں 🍁🍁✌🔥🔥

Shezi01
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
.a1
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
.a1
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا✌🔥🔥

Shezi01
 

تنہائی کٹ ہی جائے گی اتنے بھی ہم کمزور نہیں
.a1
دہرا کر تمہاری باتوں کو کھبی ہنس لیں گے کبھی رو لیں گے✌🔥🔥

Shezi01
 

ازل سے بس گی سربلندی اپنی فطرت میں
.a1
ڈوبنا تو آتا ھے جھک جانا نہیں.g6✌🔥🔥

Shezi01
 

ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺭﺍﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮨﻮﮰ ﺗﻨﮩﺎ
ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﮔﺮﮮ ﺗﻨﮩﺎ، ﺍُﭨﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﭼﻠﮯ ﺗﻨﮩﺎ

Shezi01
 

ٹوٹ جائیں نہ رگیں ضبط مسلسل سے کہیں
.a1
چھپ کے تنہائی میں کچھ اشک بہالے تو بھی🔥🔥

Shezi01
 

یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا
.a1
اگر چہ اجڑے ہوۓ ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں✌🔥🔥