Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
.a1
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں

Shezi01
 

بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
.a1
کہو تو دل دوں
کھیل کر توڑ دینا✌🔥🔥

Shezi01
 

مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں🔥🔥

Shezi01
 

وقت جیسے ٹھہر گیا ھے یہیں ہر طرف ایک عجب اداسی ھے
.a1
بیقراری کا ایسا عالم ھے جسم تنہا ھے روح پیاسی ھے💫

Shezi01
 

آج جملوں پہ خاموش ہیں ہم
.a1
کبھی لفظوں کی وضاحت کیا کرتے تھے

Shezi01
 

کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے
.a1
آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی

Shezi01
 

کچھ دنوں سے بڑا پریشان ہوں میں
خود کے لیے بھی انجان ہوں میں
.a1
ہر دن ہر رات خاموش رہتا ہوں
کبھی کبھی لگتا ہے قبرستان ہوں میں

Shezi01
 

میری امید جو ٹوٹی ہے تو کچھ ایسا ہوا ہے
.a1
بن مرے ہی انتقال کا اعلان ہوا ہے

Shezi01
 

‬حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
.a1
دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے

Shezi01
 

یہ روح باہر سے جی رہی ہے
.a1
یہ جسم اندر سے مر گیا ہے🔥🔥

Shezi01
 

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
.a1
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں

Shezi01
 

لہجہ ایسا کہ مطمئن کر دے
.
.
.a1
.
.
کتنے سچے ہیں اس کے سارے جھوٹ🔥🔥

Shezi01
 

میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا
.a1
میں ہوں خاموش جہاں مجهے وہاں سے سن✌🔥🔥

Shezi01
 

بے وجہ, بے سبب, یونہی اداس رہتے ہیں
.a1
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں

Shezi01
 

ٹوٹے ہوئے سپنوں نے اور روٹھے ہوئے اپنوں نےآج اداس کر دیا
.a1
ورنہ لوگ ہم سے مسکرانے کی وجہ پوچھتے تھے

Shezi01
 

کہاں ہے زندہ لاشوں کا قبرستان
.a1
مجھے اپنی تدفین کرنی ہے.g6✌🔥🔥

Shezi01
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہوں
.a1
میرا دکھ نہیں پوچھوگے

Shezi01
 

لوگ بناتےگئے,ہم بنتے گئے
.a1
کبھی مزاق,کبھی تماشہ

Shezi01
 

کیسے کرلیتی ہو بے رخیاں
.a1
دل نہیں دکھتا تمھارا..!!✌🔥🔥

Shezi01
 

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
.a1
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا✌🔥🔥