Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

ہم___ نے____ اکثر تمھاری _______راہوں میں
.
.a1
.
رُک کر_________ اپنا ہی انتظار_______ کیا🔥🔥

Shezi01
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
.a1
اُسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے

S  : پوشاک زندگی تجھے سیتے سنوارتے .a1 سو چھید ہوگئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں - 
Shezi01
 

پوشاک زندگی تجھے سیتے سنوارتے
.a1
🔥سو چھید ہوگئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں✌🔥🔥

Shezi01
 

چاہتا ہوں مگر نہیں معلوم--
.a1
🔥🔥✌چاہتا ہوں تو چاہتا کیا ہوں

Shezi01
 

صورتاً کچھ بجھے بجھے لوگ
.a1
سیرتاً آفتاب--ہوتےہیں

S  : مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے .a1 اُسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس - 
Shezi01
 

چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری
.a1
🔥🔥کچھ دکھ بڑے با کمال ہوتے ہیں

Shezi01
 

اب تو خود اپنی ضرورت نہیں ہے ہم کو
.a1
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے✌🔥🔥

Shezi01
 

حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
.a1
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں🔥🔥

Shezi01
 

یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
.a1
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں🔥🔥

Shezi01
 

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
.a1
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ✌🔥🔥

Shezi01
 

کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کر
.a1
پھولوں کی سیاست میں بیگانہ نہیں ہوں

Shezi01
 

تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے ۔
.a1
وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا۔

Shezi01
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
.a1
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں

Shezi01
 

جھانک کر دیکھا جب خود میں
.a1
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھی

Shezi01
 

مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا میں نے
.a1
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا میں نے

Shezi01
 

اے خدا پھر سے ایک بار بنا
.a1
اب میں خیال رکھوں گا اپنا

Shezi01
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
.a1
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا

Shezi01
 

میں قصۂ مختصر تو نہیں تھا۔
.a1
بس ورق جلدی پلٹ دیے گۓ۔