اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو🔥🔥✌
بہت نزدیک تھے ایک دوسرے کے

محبت درمیاں آنے سے پہلے✌🔥🔥
تجھ کو معلوم نہیں غم کی حقیقت
ورنہ
تومیرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا✌🔥🔥
کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں

رگیں دماغ کی ایک حادثے میں پھٹ جائیں✌🔥🔥
خوف آیاتھا مجھے پہلے پہل

اب تو ہنس دیتا ہوں ویرانی پر
🔥✌🔥
یہ دل ضدی ہے اتنا کہ مانتا ہی نہیں
زرا آؤ--..
سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے
کسی سے میں نہیں ملتا کسی سے دل نہیں ملتا

خود اپنا حلقہ احباب آدھا کرلیا میں نے🔥🔥
دفن ہے مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو

اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر ہو میں✌🔥🔥
میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ

وہ کسی کام سے ہی آجاتا
🔥🔥🔥