اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے

جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ
میں خود اقرار کر لوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی

سرِ محشر بھلا تجھ کو پریشان کون دیکھے گا🔥🔥
جان اجاؤ نہ رونہ آیا ہے

ویسے بھی مرجاؤں گا کرونا آیا ہے
🔥🔥
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا

یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
🚬🚬
ایک نقش بھی ادھر سے ادھر نہ ہونے پائے

میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو✌🔥🔥
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا

اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا✌🔥🔥
تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے..
مانا کہ تو خوب بہت خوب ہے مگر

میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ🔥🔥
عزت کی خاک بھی منظور

بھیک میں آسمان بھی نہ لوں 🔥🔥
میرے بعد جو ایسا کسی کو پاؤ، تو ۔۔۔

میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا ۔۔۔!
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں

میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں🔥🔥✌
مت سوچ کہ تم نے چھوڑ دیا تو میں ٹوٹ جاوں گا

چاھنے والے بہت ھے جو تیری خاطر چھوڑے تھے ..!✌🔥🔥🔥
وہ کسی اور کے ساتھ گنتی کرتی ہے میری

ہم نے بول دیا برے ہیں پر گرے ہوئے نہیں🔥🔥
حق سے دے تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر

خیرات میں تو تیری محبت بھی منظور نہیں
🔥🔥