Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

میری دیوانگی کا کیا ہوگا
.
.a1
.
تم تو عادی ہوں بھول جانے کی

Shezi01
 

بس_____ زراسا____ رہ گیا ________ہوں میں
بس زرا سا_____ ستم_______ مزید ________کرو.a1

Shezi01
 

لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
.a1
دل تیری ہی کوششوں سے ٹوٹا ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

وہ بے وجہ ہی نہیں رہا مجھ سے بد گمان اتنا
.a1
میرا سچ رہا شامل مجھے برباد کرنے میں
✌🔥🔥

Shezi01
 

کوئی اور تیرے بعدآسکتا نہیں کیونکہ
.a1
ہر کسی کو دل میں جگہ دینا اسان نہیں ہوتا✌🔥🔥

Shezi01
 

ہجر کی آواز ہوتے جا رہے ہیں۔۔
.a1
ہم نظر انداز ہوتے جا رہے ہیں

Shezi01
 

میں کبھی ہنستا بھی تھا
.
.a1
.
ایک تصویر سے روایت ہے

Shezi01
 

ملتے نہیں ہیں اپنی کہانی میں ہم کہیں
.a1
غائب ہوئے ہیں جب سے تیری داستاں سے ہم✌🔥🔥

Shezi01
 

میرے درد کی دوکان ہے صاحب
.a1
جو اپنوں کی بےوفائی سے چلتی ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے
.a1
میں اس سے اور وہ کسی اور سے👍👍

Shezi01
 

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
.a1
مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے🔥🔥

Shezi01
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے
.a1
وہ چلتا تھا میرے ساتھ لیکن کسی اور کی تلاش میں
✌🔥🔥

Shezi01
 

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے،
یہاں کسی کو کسی سے "محبت" نھیں،،💯🔥🔥✌

Quarantine post, quarantine social media post
S  : History of QUARANTINE - 
Shezi01
 

.r4 leaving.g7

Shezi01
 

سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے
.a1
کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو✌🔥🔥

Shezi01
 

چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
.a1
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں🔥🔥

Shezi01
 

وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گا
.a1
کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد✌🔥🔥

Shezi01
 

نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
.a1
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ✌🔥🔥

Shezi01
 

بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجے
.a1
آپ کی طرح ہونے میں ذرا وقت تو لگے گا✌🔥🔥