Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

وہ لفظوں اور جذبوں کی رفاقت کا نہیں قائل
.a1 جہاں چاہے کہانی کا تسلسل توڑ دیتا ہے✌🔥🔥

Shezi01
 

تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا .a1
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے

Shezi01
 

میں اس کا لمحۂ موجود ہوں
.a1
مگروہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے

Shezi01
 

اب ملاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں
.a1
اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں
✌🔥🔥

Shezi01
 

فکر کی تلخیوں میں گُم ہو کر
.a1
آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے

Shezi01
 

تمہیں بھی مجھ میں نہ شاید وہ پہلی بات ملے
.a1
خود اپنے واسطے اب کوئی دوسرا ہوں میں

Shezi01
 

جھلک رہی تھی نگاہوں سے اجنبیت بھی
.a1
ہم اپنا جان کے کیا ان سے گفتگو کرتے

Shezi01
 

ترے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے
.a1
تجھے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکھنا

Shezi01
 

_____خودکشی_____ حرام ہے
.a1
اس لیے ________میں حادثے کے انتظار ______میں ہوں🔥🔥

Shezi01
 

درد میں بھی آواز ہوتی ہے
.a1
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر✌🔥🔥

Shezi01
 

اک مدت بعد ملی قید سے آزادی
.a1
پر ملی جب آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا✌🔥🔥

Shezi01
 

کچھ مرسا گیا ہے اندر
.a1
دل اب حسرتیں نہیں کرتا

Shezi01
 

_______مجھ کو ____منائے کون
.a1
خود____ سے خفا ہوں______ میں✌🔥🔥

Shezi01
 

ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں
.a1
۔ اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔🔥🔥

Shezi01
 

ہجر کی آواز ہوتے جا رہے ہیں۔۔
.a1
ہم نظر انداز ہوتے جا رہے ہیں

Shezi01
 

جی ہی لینا چاہیے تھا
.a1
مرتے مرتے خیال آیا مجھے

Shezi01
 

بے ہسی شرط ہے جینے کے لیے
.a1
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے

Shezi01
 

مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے
.a1
کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہونا✌

Shezi01
 

کس درد ؟
کس اذیت؟ کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔
.a1
کبھی تنہائی کے ڈر سے خود کو گلے لگایا ہے؟🔥🔥✌✌

Shezi01
 

مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج
.a1
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں