Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پر...
.a1
جانے کس بات پر خفا ہو تم..

Shezi01
 

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے
.a1
اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے✌🔥🎭

Shezi01
 

حال سنانا مشکل ہے
.a1
شعر سناتا رہتا ہوں🔥🎭

Shezi01
 

رات اس قدر ازیت میں گزارتا ہوں
.a1
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں✌🔥🎭

Shezi01
 

میں شہر بھر میں ایک اذیت پسند ہوں
.g6
اگر چاہیے دعا تو میرا دل دُکھاہئے✌🔥🎭

Shezi01
 

ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہم
.
.a1
.
سکوں کی سانس لو اب✌🔥🎭

Shezi01
 

چاہت,فکر,احترام,سادگی
اور وفا
.a1
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنادیا✌🔥🎭

Shezi01
 

تیری چاہت وہ کربلاہےجہاں
.a1
میری ہر تمنا شہید ہوتی ہے✌🔥🎭

Shezi01
 

_محبت سچی ہو جِن کی
.a1
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯

Shezi01
 

وہ ظالم میری ہر شاعری پڑھتا ہے مگر .a1
نہ آہ کرتا ہے اور نہ واہ کرتا ہے✌🎭🔥🔥

Shezi01
 

سچ تو یہ ہے کے غیر پھر بھی بھرم رکھ لیتے ہیں
اپنے تو بس تماشہ دیکھتے ہیں _"💯🔥

Shezi01
 

تم لہجے کی بات کرتے ہو
.a1
میرا تو خون بھی کڑوا ہے.g6✌🎭🔥🔥

Shezi01
 

اپنا اچھا وقت انہی کو دیں
.a1
جو آپکے برے وقت میں بھی آپ ہی کے ساتھ تھے❤🔥

Shezi01
 

اے عشق...! یہ تفریق مناسب تو نہیں ھے......!!!
.a1
جو حال اِدھر ھے,
وہ اُدھر کیوں نہیں ھوتا....؟!!

Shezi01
 

جب ضرورت تھی اسی وقت مجھے کیوں نہ ملا
.a1
بس اسی ضد میں گنوا بیٹھا ہوں پایا ہوا شخص🔥🔥

Shezi01
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
.a1
یہ اذیت بڑی اذیت ہے 🔥🔥

Shezi01
 

اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مجھ میں
.a1
مجھ کو مجھ سے جو جدا کر کے چھپا ہے مجھ میں✌🔥🔥

Shezi01
 

طلب نے کھائیں ہیں وہ ٹھوکریں راہ تمنا میں 
.a1
کہ آخر مجھ سے شرمانے لگی ہے آرزو میری

Shezi01
 

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
.a1
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے

Shezi01
 

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
.a1
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ