Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

منتظر بیٹھے ہیں کچھ لوگ جگہ پانے کو
.a1
اٹھ کے پہلوں سے تیرے جائیں تو جائیں کیسے✌🔥🎭

Shezi01
 

تاش کے پتوں کی طرح
.a1
اس نے آزمایا مجھے چالیں بدل کر✌🔥🎭

Shezi01
 

تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مل کے
.a1
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم✌🔥🎭

Shezi01
 

دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
.a2
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے✌🔥🎭

Shezi01
 

تمہارے اور میرے نظریئے میں بس تھوڑا سا فرق تھا
.a1
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی
✌🔥🎭

Shezi01
 

اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دن
اور ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے.a1

ایک کپ چائے اُس کے نام😍😍
جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے😘😘
S  : ایک کپ چائے اُس کے نام😍😍 جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے😘😘 - 
رشوت کا دور ہے جانا
😉😉
کچھ لے دے کر ہمارے ہوجاؤ.m5
S  : رشوت کا دور ہے جانا 😉😉 کچھ لے دے کر ہمارے ہوجاؤ.m5 - 
Funny joke
S  : .m5.e3.d3 - 
._._.e1._._.
S  : ._._.e1._._. - 
__.e1__😉😉
S  : __.e1__😉😉 - 
Shezi01
 

جان کہہ کے پکارا تو لرز گئیں میرے دل کی زمین
.a1
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا🔥🎭

Shezi01
 

ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو
.a1
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے✌🔥🎭

Shezi01
 

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
.a1
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے

Shezi01
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی
.a1
✌🔥🎭ہائے وہ بے ایمان کہیں کی

Shezi01
 

ہر حقیقت فریب لگتی ہے
.a1
✌🔥🎭جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے

Shezi01
 

دشمنی کی پرواہ نہیں مجھے
.a1
غدار دوستوں کی وفا سے ڈرتا ہوں🔥✌🎭

Shezi01
 

...سب ہی قہقوں سے
...سوگوں سے
...روگوں سے
.a1
🔥🎭...دل بھرگیاہے اب لوگوں سے

Shezi01
 

بات ہوئی تو پوچھ لیا کہ "کیسے ہو
.a1
تم بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو
✌🔥🎭

Shezi01
 

پتا ہے غم کسے کہتے ہیں؟؟🔥
.a1
عین جوانی میں 💔
ہزاروں سال پرانا ہو جانا✌🔥🎭