Shezi01's posts | Damadam
Shezi01's posts:
کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی

اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے✌🔥🎭
میں بہت جلد بڑھاپے میں چلا آیا تھا

بن ترے عمر کی رفتار بڑھانی پڑی تھی✌🔥🎭
کیوں اک دعا میں اٹک گیا ہے دل

کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا✌🔥🎭
میری صدیاں بگاڑ دیں تم نے

اپنے لمحے سنوارنے کے لیے✌🔥🎭
چہرے اجنبی ہو جائیں تو انسان کو اتنا فرق نہیں پڑتا

لیکن جب لہجے اجنبی ہو جائیں تب بہت تکلیف دیتے ہیں✌🔥🎭
اس کو کھونے کا بہت دکھ ہے مگر

ہم اسے پانے کے اسباب کہاں سے لاتے✌🔥🎭
نہ پکاریں گے تمہیں ہم سے یہ وعدہ لے لو

شرط یہ ہے کہ کبھی یاد نہ آنا تم بھی✌🔥🎭
وہ زمانے بھر کو محبت بانٹنے نکلے

ہم نے ہاتھ پھیلایا۔!
تو بولے
تُم مُستحق نہیں✌🔥🎭
ﻣﯿﮟ اب ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉتا ﺭهتا ہوں

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ تم ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻻﺋﻖ ﻧﮩﯿﮟ✌🔥🎭
اس نے تو ایک ہی آواز میں آجانا تھا

مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے✌🔥🎭
ہاتھ آ نہ سکی پیار کی خیرات آج تک

ہم کاسہ خلوص لئیے دربدر پھرے✌🔥🎭
پہلے دوستی پھر محبت اور پھر بلا وجہ نفرت

بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا ہے مجھے✌🔥🎭
جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے

ہمارے واسطے پھر اس نے نئے خنجر منگائے✌🔥🎭
کبھی اتنی مصروفیاں کبھی اتنی مجبوریاں اور کبھی اتنے بہانے

تم صاف لفظوں میں خداحافظ کیوں نہیں کہتے✌🔥🎭
جو زہر پی چکا ہوں تم ہی نے مجھے دیا

اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
دم سخن ہی طبیعت لہو لہو کی جائے کوئی تو ہو کہ تری جس سے گفتگو کی جائے

یہ نکتہ کٹتے شجر نے مجھے کیا تعلیم کہ دکھ تو ملتے ہیں گر خواہش نمو کی جائے✌🔥🎭
کسی نے دھول کیا آنکھوں میں جھونکی

میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں✌🔥🎭