Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Sad Poetry image
S  : ____.a1🔥🎭 - 
Sad Poetry image
S  : ____.a1✌🔥🎭 - 
Sad Poetry image
S  : ____.a1✌🔥🎭 - 
Sad Poetry image
S  : 🔥🎭____.a1🔥🎭 - 
Sad Poetry image
S  : _._.a1_._ - 
Shezi01
 

جسے خود سے نہیں فرصتیں نہ جسے خیال اپنے جمال کا
.a1
اسے کیا خبر میرے شوق کی اسے کیا پتا میرے حال کا✌🔥🎭

Shezi01
 

آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ پھر سے ایک ہو جانے کی
.a1
یوں بچھڑے بچھڑے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم✌🔥🎭

Sad Poetry image
S  : Hmmmm...a1 - 
Shezi01
 

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
.a1
میری بات بھی.. میری ذات بھی✌🔥🎭

Shezi01
 

تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
.a1
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا🔥🎭

Shezi01
 

جو باتیں پی گیا تھا میں
.a2
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو🔥🎭

Shezi01
 

یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو
.a1
جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا🔥🎭

Shezi01
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
.a1
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

Shezi01
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
.a1
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے✌🔥🎭

Shezi01
 

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
.a1
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا✌🔥🎭

Shezi01
 

نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
.a1
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں✌🔥🎭

Shezi01
 

رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر
.a1
گزر چکا ہے ترے اعتبار کا موسم✌🔥🎭

Shezi01
 

دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھلا در اس کا
.a1
وہ مسافر اسے ہر سمت سے برباد کرے

Shezi01
 

کبھی اتنی مصروفیاں کبھی اتنی مجبوریاں اور کبھی اتنے بہانے
.a1
تم صاف لفظوں میں خدا حافظ کیوں نہیں کہتے✌🔥🎭

Shezi01
 

اسے یہ شکوہ کہ میں اسے سمجھ نہ سکا
.a1
مجھے یہ مان کہ میں جانتا فقط اسی کو تھا🔥🔥🎭🎭