ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے

سب کے سینوں میں روگ دیکھے
ہم کو محشر تلک نہ بھولے گا

ہنسنے والوں میں تو بھی شامل تھا🔥🎭
مدتیں ہوگئیں حِساب کیے

کیا پتا کتنے رہ گئے ہیں ہم🔥🎭
لوگ پوچھتے ہیں وہ میرا کیا لگتا ہے

کوئی گُناہ کیا تھا، اُس کی سزا لگتا ہے🔥🔥🎭🎭
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی

ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا✌🔥🎭
نہیں ہے وجہ ضروری کے جب ہو تب مر جائیں

اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں✌🔥🎭
حالانکہ نہیں ہے اسے درکار محبّت

کرتا چلا جاتا ہوں میں بیکار محبّت🔥🎭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain