Damadam.pk
ShiZa_PriNceSs's posts | Damadam

ShiZa_PriNceSs's posts:

ShiZa_PriNceSs
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔

ShiZa_PriNceSs
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

ShiZa_PriNceSs
 

طاق میں جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے... 🥀
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دُکھ...🖤🥀

ShiZa_PriNceSs
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌 مرشد اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔

ShiZa_PriNceSs
 

....BETI RAB KI REHMAT 💞 OS REHMAT KO NA MARO🤕 SUCH KO SUDHARO MERE YARO🤗 BETO EK PHOOL HAI🌸 JO HAR KISI KO MILTA NAHI💥 BETIYON KE BINA GHR KHOSHIYON SAI KHILTA NAHI😇 BETIYON KO MASHRE ME KAM HI SAMJHA SB NE🙂 QADMO MAI JANNY RAKHI BETIYON KE RAB NE💫....🥀✨

ShiZa_PriNceSs
 

NANNI MUNNI JAN THI😇 SATH DINO KI MHEMAN THI🤗 IS DUNYA SAI ANJAN THI💫 IS DUNYA ME HEWAN BHI REHTE🙂 KHUD KO JO INSAN BHI KHETE✨ BETI RAB KI REHMAT❣️ OS REHMAT KO DIA MAAR😭 GOLIYAN MAR KE☹️ OS K BAAP NAI HAR HAD KR DI PAAR💘 KIA OS NAI KAHA THA MUJHE PAIDA KARO🥀 KIA OS KA KASSOR THA YAI TO BTAO🌸 WOMEN DAY MANAE WALO💞 ESE BAPO KO PHANSI LAGWAO.....✨💫😍

ShiZa_PriNceSs
 

مجھے میری ہی یاد آتی ہے ،
میں کیا تھا اور کیا ہو گیا ......🥀✨

ShiZa_PriNceSs
 

جن چــراغــوں ســے تعصــب کا دھــواں اُٹھتا ہے
اُن چــراغــوں کــو بُجھـا دو تــو اُجـالــے ہــوں گــے

ShiZa_PriNceSs
 

جاتے جاتے دنیا سے اداس کر گیا میری زندگی کو یارو
اک شخص میری زندگی میں بہت خاص تھا یارو

ShiZa_PriNceSs
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی

AMEEN.A1
S  : AMEEN.A1 - 
ShiZa_PriNceSs
 

یار ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟
جس چیز کو ہم بہت پسند کرتے ہیں💔💔 وہ ہم سے دور کیوں ہو جاتی ہے 🥺🥺

ShiZa_PriNceSs
 

" تُجھ کو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں 💔
جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو😞

ShiZa_PriNceSs
 

" تُجھ کو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں 💔
جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو😞

ShiZa_PriNceSs
 

بھلائے نہیں بھولتی وہ یادیں تمھاری وہ لہجہ تمھارا، وہ آنکھیں تمھاری.. ....

ShiZa_PriNceSs
 

إنّ الروح إذا التقت بمن يشبهها ترمّمت
، وتعـافت، واكتملت.
روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے
تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے،
عافیت بھی پاتی ہے ...
اور مکمل بھی ہو جاتی ہے۔🖤🥀

ShiZa_PriNceSs
 

زِندگی ،، ڈھیر تَقاضوں ،، کا بَھرم رَکھتی ہَے____
مَیں گُزَارُوں ،، نہ گُزَارُوں ،، یہ گُزَر جائے گِی__

ShiZa_PriNceSs
 

نہ تم سے نظر ملی نہ تمہارا دیدار ہوا 🥰🥰
بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا ♥️🥰

ShiZa_PriNceSs
 

پھر ایک دن مجھے میری ناکام خواہشوں اور بےنام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا.🙃🖤
🦋🥀

.j1.k1