Damadam.pk
ShiZa_PriNceSs's posts | Damadam

ShiZa_PriNceSs's posts:

Sad Poetry image
S  : ALLAH KHER.K1 - 
Sad Poetry image
S  : YA ALLAH IN ZALIM LOGO K HATH NAHI KNPE.K1 - 
Beautiful People image
S  🔥 : dp change.a5 - 
ShiZa_PriNceSs
 

آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا...
نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے😥😥😥😥

ShiZa_PriNceSs
 

" جب سے تُو دسترس سے باہر ہے ، خواب چُبھتے ہیں میری آنکھوں کو! ۔ 🙂💔

ShiZa_PriNceSs
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں..
🖤

ShiZa_PriNceSs
 

بادل تو بہت ہیں مگر اس شہر میں ہم نے ۔۔۔
آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا۔۔۔

ShiZa_PriNceSs
 

اُسکا لہجہ ہے کہ ۔۔۔ کہتا ہے ارے دور رہو
اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آجا

ShiZa_PriNceSs
 

❤میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔👍
❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔👍

ShiZa_PriNceSs
 

آسان نہیں۔۔یوں -ہم سے شاعری میں جیت پانا
ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں.___💔❤

ShiZa_PriNceSs
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

ShiZa_PriNceSs
 

*" پھر یوں ہُوا کہ خُواہشوں کو زہر دے دِیا....*
*پھر یوں ہُوا کہ نیند رُوٹھی ، خُواب مر گئے ۔ " 💔*

ShiZa_PriNceSs
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی💯
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😢

ShiZa_PriNceSs
 

مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں...♥️
مگر ہائے وہ شخص میری زندگی ہے...♥️
*.ッ🎀*

ShiZa_PriNceSs
 

ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!

ShiZa_PriNceSs
 

ہم یوں ہی کسی بات کو دِل پر نہیں لیتے❤️
گھبرائے ہوئے ہیں تو یقیناً خسارے بھی بڑے ہیں 🔥

ShiZa_PriNceSs
 

بنا رکھی ہے غیروں سے بھی اُس نے...!!
وہ ہم سے بھی لگاوٹ کر رہا ہے ...!!
اور کوئی تو سمجھاؤنا اسکو جا کر...!!
وہ محبت میں ملاوٹ کر رہا ہے...!!

ShiZa_PriNceSs
 

ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!

Memes & Satire image
S  : ME.a5....a5 - 
Memes & Satire image