95 فصید عورتیں جاہل ہوسکتی لیکن مردوں کی طرح ظالم نہیں،
وہ کبھی پانچ سال کے بچے کا ریپ نہیں کرتی،وہ کبھی کفن میں لپٹی لاشوں سے اپنی ہوس پوری نہیں کرتی،وہ کبھی نکاح کا جھانسہ دے کر دوستوں کے ساتھ ملکر عزت نہیں لوٹتی،وہ کبھی راہ چلتے مرد کو سٹیاں نہیں مارتی،وہ کبھی استاد یا عام شخص کے روپ میں کسی دوسرے کو ہراساں نہیں کرتی،وہ کبھی زیادتی کے بعد لاش کو دریا میں نہیں پھینکتی،
ہاں عورت جاہل ہوسکتی مگر درندہ صفت نہیں
جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں تربیت عورت کرتی ہے
اسکا مطلب گھر میں موجود انکی ماں ان سے کہتی ہے کہ راستے میں گزرنے والی عورتوں پر آوازیں کسو سیٹی بجاو وغیرہ وغیرہ یہ سب کچھ خاص طور پے گھروں میں انکی مائیں سکھاتی ہیں قیامت والے دن ایک بالغ شخص رب تعالی کی سامنے ایسا عذر پیش کرکے بچ جائے گا ؟
Copied
🙂💔
"عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں اور لوگ اُسے محبت میں مار دیتے ہیں"۔ 💔
بهروسہ بہت مشکلوں سے حاصل ہوتا ہے اس لئے اسے توڑتے ہوئے اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ ایک بار ٹوٹنے کے بعد یہ بھروسہ دوبارہ سے حاصل نہیں ہوتا۔ کوئی بھی انسان پھر آپ سے ویسے رشتہ نہیں رکھ سکے گا جیسے اسکا پہلے تعلق تھا۔
زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اُسے آپ سے کچھ کہتے ہوئے شک یا کھٹکا ضرور ہوگا کہ کہیں اسے پھر سے دھوکا نہ ملے۔
اس لئے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کسی کے بھروسے اور احساس سے نہ کھیلیں کیونکہ وقت ہمیشہ ایک سانہیں رہتا۔ـــــــــــ
#Muntaha😌💜
ہم آخری بار کہاں ملے تھے؟ "عالمِ ارواح"
پھر کب ملیں گے؟ "میدانِ حشر میں"
یعنی یہ جیون رائیگاں گیا ..🖤🥹
#Muntaha♥️
Assalam u Allikum...
Ap sb Meri walida mohterma ke leay Dua kejiye woh jldi se sehtyab hojaeN..
jazak Allah.. 💜
جمعہ مبارک💜
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﺼﻒ ﮐﻮ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﻒ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﺳﻠﯿﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﻧﻔﺮﺕ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﯿﺠﯿﮱ...
ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽﺧﻮﺵ ﺭﮨﯿﮱ
ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎنٹیئے
جو بانٹیں گے وہی ملے گا... تو بہتر ہے خیر بانٹیں، محبتیں بانٹیں... تاکہ پلٹ کر بھی خیر ہی آئے نفرتیں نہیں۔
لَاڈلیوں کو تَلخ لَہجوں اور رویوں کے نِیل ذَرا گہرے پڑتے ہیں !-🙂🍂
#منتہا 💜
"کبھی کبھار ہمیں سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں، اور یہی فیصلے بہتر اور حقیقت پر مبنی زندگی کا راستہ بن جاتے ہیں۔
وقت ہر چیز کو بدل دیتا ہے، ہر درد کو مٹا دیتا ہے، لیکن وہ ساتھ ہی ساتھ ہر خوبصورت یاد اور پاکیزہ جذبات کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
ان کی جگہ ایک سرد حکمت لے لیتی ہے، جو آخر کار ہر چیز کو پرسکون کر دیتی ہے۔
#MunTaha💜✨🎭
محبت پتہ کیا ہے انسان سارا دن گناه میں بدکاری میں گزار دے کوںی نماز نا پڑھے ہنسی مزاق میں گزار دے اپنے رب کو ذرا بھر بھی یاد نہ کرے اور اگلے دن وهی رب اسے زندگی بھی دے وه بھی تندرستی بھری پھر اسے رزق بھی دے اور پھر اسے روزی بھی دے اسے محبت کہتے ہیں
پتہ ہے محبت کیا ہے محبت صرف اور صرف قربانی مانگتی ہے محبت میں انسان جھک جاتا ہے نا کہ اپنی انا میں اڑا رهتا ہے اور جس طرح همارا رب ہمیں معاف کر دیتا ہے بے شک وه رب ہے مگر اگر کوی انسان آپ کو معاف نہیں کر سکتا نا آپ کی خطاوں کو نظر انداز نہیں کر سکتا تو اسے آپ سے کبھی محبت تھی ہی نہیں محبت صرف اور صرف جھکاو مانگتی ہے🖤🌜🌸..
Muntaha
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے
دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی
نہیں!🖤🪐
غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست
جھک کر کسی امیر سے ملتی نہیں ہوں میں
مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کی بَندی نہیں ہوں میں 🥀🖤
"عشق اور حرام کا ساتھ ہونا ممکن نہیں۔ حرام صرف چیزوں میں نہیں ہوتا، خیالات میں بھی ہوتا ہے۔ انسان کے سوچنے کا زاویہ حرام ہو تو نتیجہ ویسا ہی نکلتا ہے جیسا گدھ کی خوراک کا ہوتا ہے۔ حلال کی جستجو میں نکلا ہو تو اس کی روح شفاف رہتی ہے، جیسے کسی پرندے کی خوراک پھول ہو تو اس کی پرواز بھی اونچی ہوتی ہے۔"
#MunTaha♥️✨🦋
پھر کوئی آئے گا، جس کے دل، قول اور فعل میں تمہاری محبت ہو گی، لہٰذا صبر کریں! 🤍💫
Muntaha🦋✨♥️
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں! 🥺🖤🌜
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کی حفاظت کریں آمین 🤲🏻💫
زندگی میں سب سے مشکل عورت وہ ہوتی ہے جس کے لیے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جسے آپ تحفوں سے متاثر نہیں کر سکتے، نہ ہی اسے آپ کی گاڑی، لباس یا گھڑی کی برانڈ کی .. پر واہ ہوتی ہے۔ آپ اسے مادی چیزوں سے نہ سزا دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مہنگے تحفوں سے منا سکتے ہیں اس کے لیے سب سے اہم بات آپ کا سلوک اور اس کی عزت و قدر کرنا ہوتا ہے۔ہاں میں ایسی ہی عورت ہوں
جب مشکل وقت آتا ہے تو کیا آپ اس کے ساتھ ہوتے ہیں یا نہیں؟ کیا آپ نے اسے لوگوں پر ترجیح دی یا کسی اور کو اس پر فوقیت دی ؟ کیا آپ نے اس کا دل جیتا یا توڑا؟ جب اسے آپ کی ضرورت تھی تو آپ کہاں تھے؟ کیا آپ اس کے ساتھ تھے یا کہیں دور ؟ 🥀🫰♥️
تمہاری روتی آنکھیں دیکھ کر اللَّه کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال دے گا جو دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کبھی قبول نہیں کی جائے گی جس پکار کا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا مایوس نہ ہو جانا کہ اس پکار کو کبھی نہیں سنا جائے گا وہ اپنی بندی کی تڑپ اور تکلیف کو کبھی ضائع نہیں کرتا تمہارا صبر اور گرتے آنسو اور مسلسل اسی سے مانگا ہی تو وہ تمہاری دعا کی قبولیت کا ذریعہ بنا دیتا ہے ہو سکتا ہے وہ صبر آزما رہا ہو سکتا ہے وہ دیکھنا چاہتا ہو کہ میری بندی مایوس تو نہیں ہو جاتی جب بےبسی کے ساتھ جھولی اس کے در پہ لے جاتی ہو تو وہ کیسے نہیں سنے گا میرا اللَّه پاک اتنا پیار کرنے والا مہربان ہے۔🥰♥️♥️



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain