Damadam.pk
Shiz@_786's posts | Damadam

Shiz@_786's posts:

Shiz@_786
 

غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست
جھک کر کسی امیر سے ملتی نہیں ہوں میں
مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کی بَندی نہیں ہوں میں 🥀🖤

Shiz@_786
 

"عشق اور حرام کا ساتھ ہونا ممکن نہیں۔ حرام صرف چیزوں میں نہیں ہوتا، خیالات میں بھی ہوتا ہے۔ انسان کے سوچنے کا زاویہ حرام ہو تو نتیجہ ویسا ہی نکلتا ہے جیسا گدھ کی خوراک کا ہوتا ہے۔ حلال کی جستجو میں نکلا ہو تو اس کی روح شفاف رہتی ہے، جیسے کسی پرندے کی خوراک پھول ہو تو اس کی پرواز بھی اونچی ہوتی ہے۔"
#MunTaha♥️✨🦋

Shiz@_786
 

پھر کوئی آئے گا، جس کے دل، قول اور فعل میں تمہاری محبت ہو گی، لہٰذا صبر کریں! 🤍💫
Muntaha🦋✨♥️

Shiz@_786
 

آپ کی دعاؤں کا جواب آئے گا
اور جب آئے گا تو وہ جواب آپ کے ہوش اُڑادے گا جیسے ہم کوئی بہت کمال کی چیز دیکھتے ہیں تو حیرانگی کے مارے ہمارا منہ کھلے کا کھلا رہ جاتا ہے ہم ہکے بکے رہ جاتے ہیں بالکل یہی حال آپ کا ہو گا جب آپ اللہ کی پر فیکٹ ٹائمنگ اور پر فیکٹ منصوبے کو دیکھیں گے اللہ کی قدر تیں آپ کو لاجواب کر دیں گی۔
ان شاءاللہ♥️🦋✨

Shiz@_786
 

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں! 🥺🖤🌜
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کی حفاظت کریں آمین 🤲🏻💫

Shiz@_786
 

زندگی میں سب سے مشکل عورت وہ ہوتی ہے جس کے لیے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جسے آپ تحفوں سے متاثر نہیں کر سکتے، نہ ہی اسے آپ کی گاڑی، لباس یا گھڑی کی برانڈ کی .. پر واہ ہوتی ہے۔ آپ اسے مادی چیزوں سے نہ سزا دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مہنگے تحفوں سے منا سکتے ہیں اس کے لیے سب سے اہم بات آپ کا سلوک اور اس کی عزت و قدر کرنا ہوتا ہے۔ہاں میں ایسی ہی عورت ہوں
جب مشکل وقت آتا ہے تو کیا آپ اس کے ساتھ ہوتے ہیں یا نہیں؟ کیا آپ نے اسے لوگوں پر ترجیح دی یا کسی اور کو اس پر فوقیت دی ؟ کیا آپ نے اس کا دل جیتا یا توڑا؟ جب اسے آپ کی ضرورت تھی تو آپ کہاں تھے؟ کیا آپ اس کے ساتھ تھے یا کہیں دور ؟ 🥀🫰♥️

Shiz@_786
 

تمہاری روتی آنکھیں دیکھ کر اللَّه کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال دے گا جو دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کبھی قبول نہیں کی جائے گی جس پکار کا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا مایوس نہ ہو جانا کہ اس پکار کو کبھی نہیں سنا جائے گا وہ اپنی بندی کی تڑپ اور تکلیف کو کبھی ضائع نہیں کرتا تمہارا صبر اور گرتے آنسو اور مسلسل اسی سے مانگا ہی تو وہ تمہاری دعا کی قبولیت کا ذریعہ بنا دیتا ہے ہو سکتا ہے وہ صبر آزما رہا ہو سکتا ہے وہ دیکھنا چاہتا ہو کہ میری بندی مایوس تو نہیں ہو جاتی جب بےبسی کے ساتھ جھولی اس کے در پہ لے جاتی ہو تو وہ کیسے نہیں سنے گا میرا اللَّه پاک اتنا پیار کرنے والا مہربان ہے۔🥰♥️♥️

حضرت ﺃﺑﻮﺑﻜﺮ ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ  ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ فرماتے ہیں :
اللہ تعالیٰ بڑے گناہوں کو معاف فرماتے ہیں، اس لیے مایوس نہ ہوں اور چھوٹے گناہوں پر عذاب دیتے ہیں، اس لیے دھوکے میں نہ آؤ۔"
📚 ﺷﺮﺡ ﺻﺤﻴﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ 
لاﺑﻦ ﺑﻄﺎﻝ ( ٢٦٧/١٩)
S  : حضرت ﺃﺑﻮﺑﻜﺮ ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ بڑے گناہوں کو - 
Social media post
S  : وإذا القلوبُ توكّلت ماضرَّها عسرُ الحياةِ وربُّها .. يكفيها! جب دل اللہ - 
Islamic Quotes image
S  : Ay itminaN wali Rooh🥰♥️♥️ - 
Social media post
S  : اللهم أجبر خاطري بما أتمنى وأرح قلبي بما أنت به أعلم" اے اللہ جوڑ دے میری - 
Social media post
S  : بس تھوڑا صبر اور پھر خوبصورت معجزہ تمہاری تقدیر بدل دے گا🥰♥️♥️۔ -