کل شام ایک عورت 👸کو سردی میں کپکپاتا دیکھ کر میں نے اپنی گرم چادر اس عورت کو دے دی😍۔ اس عورت نے چادر پھینکتے ہوئے کہا،🙆 "غریب نہیں ہوں، 😏شادی میں جا رہی ہوں۔"🤷
میں ایک ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا😑😑 ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا آپ *سنگل* ھو 😕😕 میں نے خوشی سے کہا جی ھاں 😀😀 *تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی* 😕😜😣😛😁😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain