بس ایک شخص میرے دل کی ضد ہے...💞🔥
نہ اس جیسا چاھئیے۔۔نہ اس کے سوا چاھئے...💥💯
........... 🥀🥀🥀
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍
تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی🙈
*" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"*🙂💔
*
🍁"اب نہیں دل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی"❤️🥀
ٹوٹ گیا میرا دل جب اٹھی اس کی ڈولی
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی۔😢😔
اسکول میں بچوں کو کم سے کم 1 سے100 تک اردو میں گنتی ضرور کروانی چاہیے
نئی نسل کو بتانا پڑتا ہے کہ
انہتر یعنی 89 ہوتا ہے🙄
بہت کر چکے منتیں تیری ...😒😏
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے... 😜😂
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی_ چھوڑ کے جاتا ہوا شخص🚬
آج کل کے بچوں کی مظبوط بنیاد نیڈو رکھتا ہے🥛
ہمارے دور میں امی کی فلائنگ چپل تھی🩴🩴
بہترین نشوونما کے ساتھ مظبوط بنیاد😂🤭😂
🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی 🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜🤣
😋😋😜
ہے کوئی بجلی جیسی🙂 وفادار لڑکی💁😜🙋
جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے😂🤣🙈😁
صبا لوڈ والی جیسی بھی تھی
بھائی نہیں کہتی تھی
آئی مس یو صبا😒🥺
کاش کوئی مجھے بھی کہتا. 🙄😕🥺
آوے سُن میں تیری پکی پکی معشوق آں...😌🙁😏😂😂
موسم عمران ہاشمی جیسا
اور لائف سلمان خان جیسی😔😑🤧
لو جی رات ہوگی
ایک دوسرے کو کبھی نہ جدا ہونے کا چونا لگاؤ
پلاسٹک کے عاشقوں 😂🤣🤪🥴
کیا تمھارا دل نہیں کرتا
😂😂
تمہیں ایک جلدی ریپلاۓ کرنے 😁 والی مل جائے🥺
کاش کوئی خوبصورت لڑکی ميرا پيچھا کرے 😍😍
اور ميں اس سے پوچھوں 🤦♀️
باجی کيا تکليف ہے ✨🙄😂😂
جو لڑکی چاۓ پراٹھا بنا لیتی ھے.... 🙊😛
اسے میری طرف سے ہاں ھے...🙈
😂
#کسی تعریف کے #محتاج نہیں ہم..☺😍
#جس نے کرنی ہے کرے نئیں تے #پراں مرے..😉😂
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain