ساری رات جاگنے کی عادت ڈال کر
آج کہتی ہے میں لڑکا ہوں 🥲
اتنے دن سے پوسٹ کر رہا ہوں
مجال ہے کسی لڑکی کا دل آیا ہو
😏 حد ہے یار
ہے کوئی سخی دل لڑکی 😁😁
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔
😜😛😁

انترمنتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تونہيں ليا ?? ماں صدقے ☺
شادی نہ ہونےکامنترتھا😂😜😌🥀🤭
نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود ✨👸
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچ سکتی 🤭😁😂😂😂
کل اک لڑکی سے انبکس میں بات ہوئی کہہ رہی تھی مجھے سوٹ گفٹ کر دو میں نے پوچھا زنانہ یا مردانہ تو بلاک کر گئی😕😕
جب میں کام سے تھک کر واپس آیا کروں گا
تم پیار سے میرا سر دبایا کرنا 🙊❤️
سنو
میرے انباکس پہ تعویذ کئے گئے ہیں
ہمیشہ خالی ہی رہتا ہے
😂 ..... 🙈 ..... 😂
ہم کاسٹ سے باہر شادی کر دیتے ہیں😌
بس یہی بتانے کے لئے پوسٹ کی ہے✨😇🙊
لڑکیوں حکومت اگر آپ کے
ہاتھ میں دی😋
جائے تو پہلی کون سی چیز سستا ۔۔
کروگی🤔
ﺍن ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺗﺘﻠﯽ
ﺳﺮﺥ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ بھی ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
چار بیویوں کی اجازت ہےاور 🤔🤔🤔🤔 بلاک 400 کر
چکی ہیں۔۔
شروعات تو اچھی ہو جاتی کم سے کم۔۔😩
جو لڑکی گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی،
وہ زندگی بھر ساتھ کیا دے گی 🤣🤣
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی.
کاش تم ویلی ہوتی 🙄🤗
میں تمہیں انباکس کی حسین وادیوں میں لے جاتا 🙂😍
شادی کی پہلی صبح شوہر نے کام والی کوتھپڑ مارا میری بیوی کا کنگن کیوں پہنا ہے ماں گرجتے ہوئے بولی بیٹا یہ تمہاری بیوی ہے ابھی منہ دھو کر آئی ہے 😜😂
#ساری رات جاگنے کی عادت ڈال کر!
#آج کہتی ہے میں لڑکا ہوں🥺😞😵😒😒😒
جنوری کی پہلی بارش____🌈
ہواؤں کی سنسناہٹ_______
مٹی کی خوشبو__________💫
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں🌧️
چائے کا کپ___________،
میں اور تیری یاد________❤️
ٹشوپیپر سے دو تین دفع ناک صاف کر کے اسے واپس
پرس میں ڈال لینے والیاں لڑکیاں بھی بوائے فرینڈ
ڈھونڈ رہی😱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain