وہ یونہی نہیں بچھڑی مجھ سے 😏*
*میں ہی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا 😒🙈*
ہائے جب عشق ہوا تھا تجھ سے ~
افف!! وہ عالم میری نادانی کا ~
یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں...!!
میں تمہیں چاے بناکر پِلا سکتا ہوں...!!
چائنا میں دوسری شادی کا رواج نہیں ہے کیونکہ ان کو پتا ہے کہ جب دوسری بھی اسی شکل کی آنی ہے تو پھر یہ ہی ٹھیک ہے۔۔
😂😅🤣😀
سکون پتا ہے کیا ہے، اکیلے بیٹھ کر
اپنے رب سے باتیں کرنا• 🥀
یہ لڑکی جو پوسٹ پڑھ رہی ہے اللہ کرے اسکی شادی مجھ سے ہو جائے
🙉😂😂🙊
🙄کوئی تو ہوگی جو کہتی 😜🤫 ہوگی🧕👸
😁مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا😎🤴🤵
🙈بڑا پسند ہے🙈
میری یاداشت چلی گئی ہے 😶 😒
یہاں میری کوئی جانو تو نہیں 😕
لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️
دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں،لیکن امی کہتی ہے کہ چوری کرنا بری بات ہے
🤗🥰🥰
پیار بھی کوئی کرنے کی چيز ہے😏 ادھر آؤ تمہارا جینا حرام کروں 😂😂💕😒😒😒
کچھ لوگ مجھے اگنور کرکہ یہ سمجھتے ہیں🙄😏
جیسے مجھے ان سے پیار ہوجائے گا✨😌🤣
نوٹ" ہو بھی ہوسکتا ہے ایسا-😎
جتنی نیندآتی ہے
اگر
اتنی عقل آ جائے تو لائف سیٹ ہو جائے .😜😁🤣
چھوٹا سا شیر پیش خدمت ہے
ملاحظہ کیجئے گا،🙂
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
-
-
۔ 🐅
میرے 100روپے گم ہو گئے ہیں😥
اگر کسی کو ملے تو انبکس میں جمع کروا دے❤️
جو #لڑکیاں مجھے #بھائی کہتی ہیں ان سے #گزارش ھے🙄😏🙄
کہ اپنے #ابو کی #جائیداد سے #میرا_حصہ بھی لے کر دیں...😉🙃😌😅😂😛😝😅
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی😃😁😁🤣🤣
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂
جانو کے میسج کو چھوڑو🙊🌚🤧🤣
میرے میسج کا جواب دو♥️😑🤝
آج رات میں نے چڑیل کو دیکھا🧟♀️
میں نے اسے ہولے سے کہا :
تو ہی چمڑ جا😂 کہتی Sorry🥲
I Have Boyfriend😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain