Damadam.pk
ShoNii_Ka_ShOnAa's posts | Damadam

ShoNii_Ka_ShOnAa's posts:

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

بنا کر چائے 🍵 کھا کر انڈوں🥚 کی زردیاں
کاٹنی ہیں میں نے اس طرح دسمبر کی سردیاں 😂😜 بابا جی سنگل😜😜👆👆

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

سنو اگر تم لائف میں کچھ بننا چاہتی ہوں🌚
تو میری بیگم بن جاؤ😂🙊

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

مجھے تب تک شادی نہیں کرنی۔۔۔😛😛😔
۔
جب تک میرا کہیں رشتہ نہیں ھوتا۔۔😂

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

سنو 😌
میرا دل کرتا تمہیں جانو بول کے
سب کو شک میں مبتلا کر دو
🤣🙈😜

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

کسی خاص کے لیے آنلائن 🤨🤨🤨
یہ میری طرح فضول میں ہی😝😁😁

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

ویسے شادیوں کا سیزن چل رہا ہے بہت سے عاشق ماموں بنیں گے اور محبوبائیں پھپو😹😁

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

باتیں کرنا کوئی حل نہیں جو پسند ہے اسے اغوا کیجیے اور نکاح کیجیے😂

گر جو آ جاوں کبھی   تمہارے پاس 
کیا تم میرا پسندیدہ رنگ پہنو گی ۔۔
❤
S  : گر جو آ جاوں کبھی تمہارے پاس کیا تم میرا پسندیدہ رنگ پہنو گی ۔۔ ❤ - 
ShoNii_Ka_ShOnAa
 

سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے
میں پوچھ نہیں رہا بتارہا ہوں..

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

چکر چل رہا ہے ناں تم سب کا
اس لئے میری پوسٹ پر نہیں آتے😒😒😒

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

اس سال بھی کنواروں کی قسمت نہ پِهری
جا اوئے دسمبر ، تیری پین دی سِری
😂

ShoNii_Ka_ShOnAa
 

زیادہ ٹھنڈ لگے تو جانو کے گھر چلے جایا کرو
اس کے بھائی سیک دیں گے
😝😝

Romantic Poetry image
S  : ❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞 ❣ہم جنہیں چاہتے ہیں - 
Pakistani Celebs image
S  : بڑی خاموشی سے بڑے مان کے ساتھ وہ میرے دل میں سما گیا دھڑکن بن کر - 
Jokes image
S  : Kon Bari hai🤣 - 
Beautiful People image
S  : 😱خوف سے یوں نا_____ آنکھیں بند کرو.... 🙈🤣 😘چومنے سے کوئی____مرتا نہیں ہے.... - 
ShoNii_Ka_ShOnAa
 

وہ آج بھی سردی میں مر رہی ھے فراز
میں نے ایک بار کہا تھا
تم جرسی کے بغیر کترینہ کیف لگتی ہو😂🤣...

Memes & Satire image
S  : Happy birthday 😁😁 - 
Memes & Satire image
S  : Out of cast🙂 - 
ShoNii_Ka_ShOnAa
 

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
Happy Birthday Founder of Pakistan Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah 😇