*1 month in a relationship*
Her: pagal
Him: tumharay liye
*1 year in a relationship*
Her: pagal
Him: Tu ne kerdiya hai saali
بیوی سردیوں کی بہترین غذا ہے 🙈
اور میرے میں اس غذائیت کی بھرپور کمی ہے 😐🌚
دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا...😝😂
سردیوں کا چونا۔۔۔!
جان آپ ٹھنڈے پانی سے برتن دھوتی ہو میرا دل روتا ہے
🥴🥺
آج کے بعد نہانے سے پہلے ٹاس کروں گا
اگر ہیڈ آیا تو نہیں نہاؤں گا اور اگر ٹیل آیا تو دوبارہ ٹاس کروں گا😂😂😂😂😂😂😂😂
تم زندہ رہ کر صرف آکسیجن ضائع کر رہے ہو 🙈😂
🤪✌️