سردی اتنی ہے ، کہ اب تو منہ بھی نواز شریف بن چکا ہے😂
کمبل سے منہ نکالو تو منہ کہتا ہے، مجھے کیوں نکالا۔😆😆😂😂😝
اس نے بولا میری آنکھوں میں کیا نظر آتا ہے۔۔👀
میں نے بولا بغیرتی 😜
بس اتنی سی بات پہ بلاک کرگیا😒😒
تم وہی ہو نہ جسے میرے گھر والے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں 😃😜😁
جس طرح لوہے کو لوہا کاٹتا ہے
ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے
دیکھ لینا اس طرح ایک دن تمھیں کتا کاٹے گا۔😆😂