😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤭🤭🤭🤭
ہم لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے کبھی سنا ہے کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو بلاک کیا ہ 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے
😁😁😃😃😃
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😂😁😁😁😁
کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣
: پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن
اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
میں نے اک کلاس فیلو لڑکی سے بولا تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھا کرتے تھے😁
لڑکی..پڑھتی تو میں تھی تم تو بس مرغا بنا کرتے تھے🙄🤣🤣
پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
ڈبہ گرم کر لیا کروو
ہر شے وچ انگل واڑنا ضروری نہیں ہوندا 🙄🙄🙄
🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂
نا کسی کی کال آتی ہے نا کسی کا میسج😕😕😕
پتہ نہی میں موبائل یوز کر رہا ھو یا کیلکولیٹر😢😢😢
غریب تباہ دے😭😭
*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*
پوری دنیا کرونا کی لپیٹ میں ہے
لیکن اسرائیل محفوظ ہے چکر کیا ہے زرا نہیں پورا سوچیے۔😳
😰
ظلم تو یہ ہیے کہ لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا “ آدمی “ نہیں بن سکتیں
😂
"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!😜😉
"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥
* 🙋🤎*______🖤🥀
ٹیچر: ABCD سنا؟؟ 📏
میں : ABCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: GF کہاں ہے.....? 😠
میں ; وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں ہے 💑😔😕😭😞
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠😂😁🙊
*"-,______👑🥀*
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜
. _______••||•🌚💯🎀
ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain