Damadam.pk
Shoaib-Jutt-pk's posts | Damadam

Shoaib-Jutt-pk's posts:

Shoaib-Jutt-pk
 

گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜

Shoaib-Jutt-pk
 

سوال بیوی کو جرمنی زبان میں کیا کہتے ہیں
جواب بیوی کو جرمنی میں تو کیا کسی بھی زبان میں کچھ نہیں کہ سکتے
😆😀😁😂😃🤭🤣

Shoaib-Jutt-pk
 

جب چھٹیاں ہوتا تو خوشی ہوتا ہے
جب اور ذیادہ چھٹیاں ہوتا ہے تو اور زیادہ خوشی ہوتا ہے 😂😂😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Shoaib-Jutt-pk
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Shoaib-Jutt-pk
 

ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

Shoaib-Jutt-pk
 

*اگر حکومت نے بیوٹی پارلرز بھی بند کر دئیے* 😒😎🤷🏻♂
*تو کرونا وائرس سے بھی*👹👉🏻
*خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملینگی

Shoaib-Jutt-pk
 

Hai Dil Da Bura Haal Ni gal Sun ly Suhriye.. Mainu Tere Naal Hogaya Pyaar ni gal Sun ly Suhriye..😘😘

Shoaib-Jutt-pk
 

صبح آٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا
ہے😂
ایک emoji میں بتاو 😁
Me:😊😑

Shoaib-Jutt-pk
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

ایک پاگل دوسرے پاگل سے: اپنی زندگی کا کوئی ناقابل فراموش واقعہ سناؤ..
دوسرا پاگل: ایک بار میں ایک درخت پر چڑھ گیا تو اتر نہ سکا، آخر تنگ آ کر میں گھر جا کر سیڑھی لایا تو پھر اترا....😁😁😁😂

Shoaib-Jutt-pk
 

لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں ہے😒😒
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے😏😁🤣✌🏻

Shoaib-Jutt-pk
 

ہر لڑکی کی ایک سہیلی ہوتی ہے!😍
جو اسے بتاتی ہے کونسا لڑکا تم پر لائن مارتا ہے😕😆😆
#😜😜

Shoaib-Jutt-pk
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

Shoaib-Jutt-pk
 

پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں 😝😂🤔😂

Shoaib-Jutt-pk
 

ہوندے سجن درخت دے پتیاں وانگوں
جھڑ جان تاں چھاں نئیں رہندی
😘

Shoaib-Jutt-pk
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Shoaib-Jutt-pk
 

آج ایک #لڑکی نے اپنی #باتوں سے 😍😍
#دل کے ساتھ #گردے بھى #جیت لیے ہیں 😂😂😛😛

Shoaib-Jutt-pk
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ زلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😷😝😛😜